ارشد شریف شہید کا عمران خان کے بارے میں گفتگو
کہ جو شخص ایک پانی کی بوتل بھی ضائع نہیں ہونا دیتا وه كرپشن کیا کرے
كرپشن کا کوئی کیس نہیں ملا اس لیے عدت جیسے گھٹیا کیس بنانے پڑے
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@TeamiPians#سائفر_ایک_حقیقت
اداراے کی جانب سے عمران خان کو بارا بار قتل کرنے کی کوشش کی جاچکی ہے گولیاں تک ماری گئیں اس بار بہت خطرناک حملہ کیا گیا ہے اسی لئے ذاتی معالجیں اور غیر جانبدار بلڈ ٹیسٹ نہیں ہونے دے رہے یہ پیچھے نہیں ہٹیں گے ہٹانا پڑے گا
موجودہ پی ٹی آئی لیڈرشپ چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں یوٹیوبرز 50 ملین ڈالر کما رہے ہیں کیونکہ عمران خان جیل میں ہیں۔۔ اسلئے جرنیل سخت پریشان ہیں اور انہوں نے بھگوڑے گروپ سے رابطہ کیا اور کہا خان کی رہائی کیلئے ملاقاتیں کرو اور یوٹیوبرز کا دھندا بند کرواؤ🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥:
- 𝟐𝟖 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓
“The large turnout of the people at Charsadda, Khyber, and Karak Jalsas indicate an increasing public awareness and a shared commitment to protecting their rights. I extend my appreciation to all the organizers for successfully continuing the public outreach campaign in an exemplary manner.
Pakistan Tehreek-e-Insaf, in collaboration with the Tehreek Tahaffuz-e-Aaeen-e-Pakistan (Movement for the Protection of Pakistan’s Constitution), must now accelerate the struggle for true freedom.
The continued delay in issuing notifications for Mahmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas as Leaders of the Opposition is deeply concerning. I demand that they be immediately notified as Leaders of the Opposition in the Senate and the National Assembly, respectively.
Today once again, in defiance of Islamabad High Court orders, my lawyers, family, and the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa were denied permission to meet me and were turned away. This is not only a blatant violation of fundamental human rights but also a clear contempt of court. The hearings of the unfounded cases against me are nearing conclusion, after which I will likely be placed in solitary confinement once again.
I direct all party workers and senior lawyers to immediately approach the superior judiciary and file petitions against this open contempt of court. Likewise, regarding the delaying tactics being used in the Al-Qadir Trust case, I instruct that legal action be taken, and a hearing date must be secured before leaving the court premises.
I direct Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi to establish a compact, need-based cabinet. The selection of ministers is entirely his prerogative, as I have proposed no names.
To avoid any confusion or miscommunication, all instructions and correspondence concerning the party matters shall be conveyed solely through the Secretary General, Salman Akram Raja.
Lastly, I wish to make it clear that Ahmad Chattha and Bilal Ejaz are my long-standing and loyal companions. They have stood by me with unwavering loyalty and made tremendous sacrifices. I have not issued any orders for their removal.”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Only Six Things Matter in Pakistan, Nothing Else.
1. @ImranKhanPTI’s immediate and unconditional freedom.
2. Immediate removal and trial and capital punishment of Asim Munir, the illegal, unconstitutional, usurper posing as Army Chief.
3. Dismissal of the illegal, unconstitutional regime installed and protected by Asim Munir.
4. Full restoration of @PTIofficial’s rightful public mandate.
5. Uncompromising accountability of every individual who violated the Constitution and the law, with capital punishment for Qamar Bajwa, Asim Munir, Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif, Asif Zardari, Maryam Nawaz, Bilawal Bhutto, and all their collaborators across the Military, Police, ISI, MI, FIA, Rangers, Judiciary, Civil Services, Media, and Business.
6. A deep, surgical national reform process, beginning with the complete restructuring, reform, and accountability of the Military itself.
This is the real national agenda.
Everything else is distraction, deception and betrayal.
Number one and two above are non negotiable, if we can even begin to hope for any change.
پاکستان میں صرف چھ چیزیں اہم ہیں — اس کے علاوہ سب دھوکہ، فریب اور غداری ہے۔
@ImranKhanPTI
کی فوری اور غیر مشروط رہائی۔
عاصم منیر، جو ایک غیر آئینی، غیر قانونی، غاصب کے طور پر خود کو آرمی چیف کہلاتا ہے، اس کی فوری برطرفی، مقدمہ چلانا، اور سزائے موت۔
اس غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت کا خاتمہ، جو عاصم منیر نے مسلط کی اور اب بھی اس کی حفاظت کر رہا ہے۔
@PTIofficial
کے عوامی مینڈیٹ کی مکمل اور بلا تاخیر بحالی۔
ہر اُس شخص کا بے رحم اور غیر سمجھوتہ احتساب، جس نے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی —
خصوصاً قمر باجوہ، عاصم منیر، نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری، مریم نواز، بلاول بھٹو،
اور ان کے تمام شریکِ جرم عناصر (فوج، پولیس، آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے، رینجرز، عدلیہ، سول سروسز، میڈیا، بزنس) —
سب کے لیے سزائے موت۔
ایک گہرا، جامع، قومی اصلاحاتی آپریشن — جس کا آغاز خود فوج کی مکمل اصلاح، تنظیمِ نو، اور سخت احتساب سے ہو۔
یہی ہے اصل قومی ایجنڈا۔
اس کے علاوہ سب کچھ محض دھوکہ، فریب اور قوم سے غداری ہے۔
اوپر درج نمبر 1 اور 2 غیر مذاکراتی ہیں — جب تک یہ پورے نہیں ہوتے، کسی تبدیلی کی امید محض ایک خواب ہے۔
“یاد رکھیں کہ مشکل وقت انسان کو سکھانے کے لیے آتا ہے، اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے، جو انسان برے وقت سے ڈر جاتا ہے وہ کبھی اوپر نہیں جا سکتا!”
- عمران خان
#حق_كى_جيت_ہو_گى
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
حافظ قرآن آرمی چیف کی فوج ننگی ویڈیوز ریکارڈ کرتی ہے۔
حافظ قرآن آرمی چیف کی فوج نے عمران ریاض کو آفر کی طوائفوں کیساتھ نازیبا ویڈیو بنواؤ رہائی پاؤ۔
حافظ قرآن آرمی چیف کی فوج نے مینڈیٹ چھین رکھا ہے۔
حافظ قرآن آرمی چیف کی فوج ترمیم کے ووٹ کے لیے نابالغ بچوں کے سینوں پر پلاس چلاتی ہے۔
حافظ قرآن آرمی چیف کی فوج ٹریفک حادثوں میں مرنے والوں کا ذمہ تحریک انصاف پر ڈلواتی ہے۔
تحریک انصاف پنجاب اور مرکز میں عضو معطل ہے۔ اسکے عہدوں اور کھینچا تانی کے لیے آپ کے محبوب ، مغضوب یا مشکوک تینوں میں سے کوئی ایک اسکے عہدوں کے لیے مرے جارہے ہیں ۔ یہ قوم کی مجموعی حالت کی بھی عکاسی ہے۔ جہاں کوئی عملی کام کرنا پڑ جائے وہاں “ سختی “ یاد آجاتی ہے۔ بے وقعت سے عہدوں کی کھینچا تانی میں سب شیر۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 28 اکتوبر 2025
“چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی تحریک کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا چاہییے۔
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بطور اپوزیشن لیڈرز تا حال نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونا باعثِ تشویش ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر نوٹیفائی کیا جائے۔
آج ایک بار پھر میرے وکلاء، میری فیملی اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے باوجود مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں واپس لوٹا دیا گیا جو کہ ناصرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ عدالتی احکامات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میرے خلاف قائم بے بنیاد مقدمات کی سماعتیں بھی اپنے آخری مراحل میں ہیں، جس کے بعد ممکنہ طور پر مجھے ایک بار پھر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔
میں پارٹی کے تمام کارکنان اور سینئر وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اس کھلی توہینِ عدالت کے خلاف فوری طور پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں اور پٹیشنز دائر کریں۔ اسی طرح القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربوں کے حوالے سے بھی ہدایت کرتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی عدالت سے رجوع کیا جائے اور سماعت کی تاریخ لیے بغیر عدالت سے باہر نہ آئیں۔
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے میری ہدایت ہے کہ صوبے کی ضرورت کے مطابق خود اپنی مختصر کابینہ تشکیل دیں۔ میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔
پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور پیغامات صرف سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی جاری کئے جائیں تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔
آخر میں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ احمد چھٹہ اور بلال اعجاز میرے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ یہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، میں نے ان کی برطرفی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے۔”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی تحریک کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا چاہییے۔
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بطور اپوزیشن لیڈرز تا حال نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونا باعثِ تشویش ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر نوٹیفائی کیا جائے۔
آج ایک بار پھر میرے وکلاء، میری فیملی اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے باوجود مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں واپس لوٹا دیا گیا جو کہ ناصرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ عدالتی احکامات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میرے خلاف قائم بے بنیاد مقدمات کی سماعتیں بھی اپنے آخری مراحل میں ہیں، جس کے بعد ممکنہ طور پر مجھے ایک بار پھر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔
میں پارٹی کے تمام کارکنان اور سینئر وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اس کھلی توہینِ عدالت کے خلاف فوری طور پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں اور پٹیشنز دائر کریں۔ اسی طرح القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربوں کے حوالے سے بھی ہدایت کرتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی عدالت سے رجوع کیا جائے اور سماعت کی تاریخ لیے بغیر عدالت سے باہر نہ آئیں۔
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے میری ہدایت ہے کہ صوبے کی ضرورت کے مطابق خود اپنی مختصر کابینہ تشکیل دیں۔ میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔
پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور پیغامات صرف سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی جاری کئے جائیں تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔
آخر میں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ احمد چھٹہ اور بلال اعجاز میرے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ یہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، میں نے ان کی برطرفی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ کے ذریعے دیا گیا پیغام (28 اکتوبر، 2025)