📜 مسن قوم کا تعارف
نام: مسن قوم
مذہب: اسلام (مسلمان)
علاقہ: چک نمبر 277 ای بی، تحصیل بورے والا، ضلع وہاڑی (پنجاب)
دیگر مقامات: چک 83 ای بی، عارف والا، اور قریبی علاقے
اس یوم آزادی پر سب مل کر یہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اس کی حقیقی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گے۔
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
آزاد ملک کا میڈیا آزاد کیا جائے،لوگوں کو آزادی رائے کا حق دیا جائے۔عام عوام کو اپنے اداروں (عدلیہ، فوج وغیرہ) پہ تنقید کا آزادنہ حق حاصل ہونا چاہیے ۔ احتساب سب ( عدلیہ، فوج اور دیگر اداروں) کا کی پالیسی اپنائی جائے
جشن آزادی مبارک
پاکستان پائندہ آباد
پاک فوج زندہ آباد