*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا کچھ لکھ دے کہ جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
تمہارے ان دو جملوں سے ہم ختم نبوت ﷺکا تاج چھوڑ دیں گے!؟؟
یہ تو ایسا نشہ ہے حضور ﷺکی عزت و آبرو اور ختم نبوت پر کام کرنے کا
یہ قبر میں بھی نہیں اترے گااور کل حشر کو بھی نہیں اترے گا
تاجدارِ ختم نبوتﷺ زندہ