قحط زدہ صومالیہ پاسپورٹ رینکنگ میں ہم سے بہتر ہو گیا
تباہ حال جنگ زدہ افغانستان کا جی ڈی پی ہم سے بہتر ہو گیا
خانہ جنگی زدہ عراق کا مہنگائی لیول ہم سے بہتر ہو گیا
اک وقت تک جب ہم اپنا مقابلہ ہندوستان سے کیا کرتے تھے لیکن آج ہم آخری نمبروں پہ پہنچ چکےہیں شکریہ باجکوگروپ تو بنتا ہے
اس کرپٹ بزدار حکومت نے لوگوں کو خود کشیوں پہ مجبور کر دیا، بچے سکول چھوڑ رہے ہیں اور یہ شہبازشریف کے لیپ ٹاپ جو ذہین بچوں کے انعام ہوا کرتے تھے، اپنے ذاتی استعمال میں لا رہے ہیں #کرپٹ_بزدارسرکار
Cabinet exempts state-owned entities from ‘transparency rules’
Sources said the major beneficiaries of this key amendment would be entities such as the National Logistic Cell, Frontier Works Organization and NESPAK | The Express Tribune https://t.co/uvUvPqzxHF
یہ اشتھارحکومت، ماتحت اداروں، عدلیہ اور میڈیا کی نام نہاد کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حکومت قبضہ مافیا کے ساتھ،اداروں پر قبضوں کا الزام، عوام عدلیہ میں درخواست کی بجائے پیسوں کے اخباری اشتھار ذریعے انصاف مانگتی ہے اور میڈیا ناانصافی کی خبر کی بجائے پیسوں سے اشتھار چھاپتا ہے۔
خواجہ آصف کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ اور احسن اقبال کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا چیرمین نیب اور الزامات لگانے والے وزرا کو ان سے معافی نہیں مانگنی چاہئے لیکن کیا کریں یہاں تو نہ کوئی شرم ہے اور نہ کوئی حیا ہے ۔
@meemainseen یہ جو ہے پھول ہتھیلی پہ اسے پھول نہ جان
میرا دل جسم سے باہر بھی تو ہو سکتا ہے
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں تابشؔ
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے
عباس تابش
“گلگت بلتستان کے لوگ انتہائی ایماندار ہیں۔ یہ لوگ ناپ تول میں کمی نہیں کرتے، دوسروں کے مال پر نظر نہیں رکھتے، بے ایمانی نہیں کرتے ہیں۔‘
گلگت بلتستان کے جوہر علی جنھیں ہوٹل کے کمرے کی صفائی کے دوران لاکھوں روپے نظر آئے - BBC News اردو https://t.co/vzCX5N8Eui
@alveenabut ایسا لاہور تو نہیں دیکھا، لیکن بچپن کی بہت یادیں لاہور سے وابستہ ہیں
چھٹیوں میں دادا کے پاس ہر سال جایا کرتے تھے، خوب سیر کرواتے اور مزے مزے کے کھانے کھایا کرتے
خواجہ آصف اور احسن اقبال کی ضمانت کے تحریری فیصلے میں واضح طور پے لکھا گیا ہے کہ کرپشن ،کک بیکس، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ،احسن اقبال کے فیصلے میں کہا گیا کہ نیب نے حدود سے تجاوز کیا، اتنی بڑی اخلاقی فتح کو ن لیگ اجاگر کرنے سے قاصر ہے،افسوس صد افسوس
@noshigilani ہاہاہا
کشمیر کا سودا کرنے کے بعد اب نیا چکر قوم کو
جب بھی بڑھکیں ماری جائیں سمجھ لو پیچھے ملک کا سودا ہو رہا ہے
مشرف بھی "پاکستان فشٹ" کا نعرہ لگاتا تھا
پھر 12 سال بعد مانا کہ ملک کی بیٹیوں کو فروخت کیا تھا اور ملک پر حملے کی اجازت دی تھی
@restizwell بیوی نے اپنے شوہر کے گلے میں بانہیں ڈالتے ہوئے کہا:
"آپ کو پتا ہے سامنے والے ملک صاحب اپنی بیگم کو سر سے پاؤں تک چومتے ہیں،
جان آپ کا دل نہیں کرتا ایسا کرنے کو"
شوہر نے جواب دیا: "دل تو بہت کرتا ہے، مگر ملک صاحب سے ڈر بہت لگتا ہے"
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی ممتاز سیاسی رہنما چوہدری شیر علی کے گھرفیصل آباد آمد
شہبازشریف نے چوہدری شیر علی کی بہو، پارٹی رہنما اور سابق وزیرعابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
نیب نے خواجہ آصف کیخلاف کیس عثمان ڈار کی درخواست پر بنایا ، اور عثمان ڈار نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ نیب دفتر میں موٹی موٹی فائلیں پڑی ہیں، اور خواجہ آصف کی گرفتاری ہونے والی ہے۔ اور پھر ایسا ہی ہوا۔ لیکن موٹی موٹی فائلیں کہاں گئیں َ کیونکہ 6 مہینے بعد بھی ریفرنس دائر نہیں کیا
زرداری صاحب اور میرا کیس ایک ہی عدالت میں ہے میری ہفتہ میں دو مرتبہ عدالت میں پیشی ہوتی ہے زرداری صاحب کبھی چھے آٹھ ہفتہ بعد آتے ہیں
زرداری صاحب کا ڈومیسائل ہم سے زیادہ تگڑا ہے جو کیس ہی نہیں چلنے دیتا نواز شریف اپنے ڈومیسائل کیساتھ جتنی پیشیاں بھگتی ہیں کس نے اور بھگتیں اتنی
اچانک الیکٹرانک ووٹنگ کا شور ایسے ڈال دیا گیا ہے جیسے یہ بجلی پانی گیس پٹرول غربت کوئی مسئلے ہی نہیں رہے
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے گٹھ جوڑ کو اب الیکٹرانک ووٹنگ اگلے الیکشن میں دھاندلی کے ذریعہ کامیابی کا شاید واحد طریقہ نظر آرہا ہے
مکمل وڈیو لنک:
https://t.co/1ctRri6VDj