محترمہ، آپ کو رکنِ اسمبلی میڈیا پر رہنے یا ٹک ٹاک بنانے کے لیے نہیں، بلکہ بلوچستان کے عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ افسوس کہ اگر بلوچستان کے اراکینِ اسمبلی میڈیا کی تشہیر سے ہٹ کر عوامی مسائل پر توجہ دیتے، تو شاید آج بلوچستان کے حالات ایسے نہ ہوتے۔
ایم پی اے کو میڈیا میں رہنے کے لیے نہیں بنایا۔ البتہ یہاں سب کچھ الٹ ہے تو جو آپ کر رہی ہے لگے رہے۔
ویسے آپ کو سیاست کی جگہ اداکاری کرنا چاہیے ۔۔ وہ آپ بہت اچھی کر لیتی ہے
#بلوچستان@FarahAzeemShah
کیا ہی بات ہوتی کہ یاہ رنگ ڈاکٹر بن کر بلوچ قوم کی خدمت کرتی ، لیکن ماہ رنگ کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے بیرون ملک بیٹھے ملک من عناصر نے استعمال کیا مینا مجید
@Meena_Majeed#balochistan
You can imprison people, but you cannot imprison the truth.
A video message from renowned climate and social activist Greta Thunberg regarding the sentencing of Dr. Mahrang Baloch.
#balochistan#mahrangbaloch
Gwadar: An Anti-Terrorism Court has sentenced Mahrang Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), to life imprisonment in a case related to the killing of an FC (Frontier Corps) personnel
#balochistan
سرفراز بگٹی جو انگلی کاٹنے کا کہہ رہا ہے، وہ بھول گئے کہ سردار اختر مینگل کو ان کے لاپتہ بھائی کی آج تک میت بھی نہیں ملی۔ ساجد ترین
@SajidTareen4#balochistan
بلوچستان حکومت میں بلوچستان عوامی پارٹی ۔۔ یعنی ( باپ ) پیپلز پارٹی کی اتحادی ہے اس پہلے بلوچستان کے اقدامات پر اپوزیشن جماعتیں تنقید کرتے تھے آج اپنے ہی اتحادی بول پڑے۔
منضور کاکڑ کا بڑا انکشاف کیا واقعی ہی بندر بانٹ ہوئی ہے
@ManzoorBap@BapAawamiParty
پورے بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ لاہور سے بھی کم ہے اور اس پر ستم ظریفی یہ کہ اس میں سے 60 ارب کی کٹوتی کی جا رہی ہے, دنیش کمار
@SajidTareen4@Senator_Baloch
بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بزرگو سے بات کرو۔ یہاں ایک کیبنٹ کا ممبر کہتا ہے ۔ یہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے تم ہوتے کون ہو۔ شہریار افریدی پھٹ پڑے۔
بلوچستان کی بیٹیاں آج بندوق اٹھانے پر مجبور ہے
ان کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے
@ShehryarAfridi1@ShandanaGulzar@sakhtarmengal