@UmarCheema1 زاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں جسکی ماں زندگی موت کی کشمکش میں ہو اسے میں نے ماں کے سرہانے تلاوت اور دعا کرتے پایا ہے نہ کہ 10 گھنٹے میک اپ اور میچنگ کرکے میڈیا اور ٹویٹر پر ڈرامے کرتے..
@pmln_org نہیں ہم انکو ووٹ دینگے جنہوں نے 35 سال پاکستان کو جی بھر کے دونوں ہاتھوں سے لوٹا, بچے بچے کو لاکھوں کا مقروض کیا, ملک سے باہر حرام کے پیسے کی جائیدادیں بنائیں جس پر قوم کو الو بنایا..
@MaizaHameed صرف وہی کیسے جانتے ہیں؟ ایک لمبے عرصے سے مریم لمحہ لمحہ اور پل پل کی کمنٹری کرتی رہی ہے ٹویٹر پر، امی کی سانس اوپر ہوگئی اب نیچے ہوگئی، سرخی پوڈر لگا کر عیادت کے سین بھی اپلوڈ ہوتے رہے، مریم بے چاری کبھی بھی سج دھج کر اور میک اپ کیے بنا ماں کی عیادت کو نہ گئی۔