مراد سعید کی رہائشگاہ پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ اور توڑ پھوڑ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ گھر میں ان کی معذور والدہ اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھائی موجود ہیں۔
مراد سعید کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی قوم کی بات کرتا ہے اور مشکل وقت میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ ایسے اقدامات خوف نہیں، صرف مزید تشویش اور اضطراب پیدا کرتے ہیں
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
ہمارے بچوں پر بندوقیں تانی جا رہی ہیں، ہم نے سوال اٹھائے تو جواب میں ہم پر بندوقیں تان دی گئیں۔
مگر یاد رکھیں، ظلم اور جبر کے سامنے ہمارا جواب خوف نہیں، بلکہ اللہ پر کامل بھروسہ ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بھتیجے اورصوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کمال سلیم سواتی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، وردی کے سائے میں خوف پھیلایا جا سکتا ہے، آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر تحریکوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
کمنٹس سے لگتا ہے کہ جماعت اسلامی کو یہ زعم ہے کہ ان کے لانگ مارچ سے حکومت گر جائے گی اور پھر اقتدار پر پی ٹی آئی قابض ہو جائے گی ۔ کیا غرور ہے ۔میں نے تو اتنی عرض کی تھی کہ ظالم کے مقابل میں کھڑے ہو جاؤ ، یہ انبیا ء کی سنت اور پوری امت پر فرض ہے ۔ اللہ نے جب کسی بستی کو قریہ ظالم کہا ہے اور مسلمانوں کو اس کے لئیے قتال کا حکم دیا ہے تو یہ شرط نہیں لگائی کہ مظلوم صرف مسلمان ہو ، کافر مظلوم کی مدد بھی مسلمانوں پر فرض ہے ۔ یا کھل کر کہو یہاں بہت امن اور چیں ہے
ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور مظلوم کی مدد کرو ، اس سے پہلے کہ کل تم مظلوم ہو اور تمہاری کوئی مدد کرنے والا نہ ہو ۔ یہ حدیث پڑھو ، رسول اللہ نے فرمایا مظلوم کی مدد کرو جب اسے ضرورت ہو ، نہیں تو اللہ تمہیں ایسی جگہ اکیلا کر دے جہاں تمہیں ظلم کے خلاف مدد کی ضرورت ہو گی ۔
The way he speaks you would think there wasnt a pipeline in Turkey sending oil from Azerbaijan to Israel providing 40% of its oil consumption but you'd be wrong!
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
علیمہ اور عظمی خان کے گھروں پر چھاپوں کے دوران کیا ہوا
پولیس نے دروازے توڑے، خواتین سے بدتمیزی کی، علیمہ خان کی بہو جو اپنے دو سالہ اور سات سالہ بچے کے ساتھ تھیں انکو دھمکایا گیا اور گرفتار کیا گیا دو سالہ بچے کے رونے پر ماں کو چھوڑ دیا گیا۔ گھر سے بچوں اور ملازمین تک کو تھانے لے جایا گیا۔ تاحال گھر کے باہر پولیس اور ناکے موجود ہیں۔ عمران خان کی فیملی کا بیان
یہ عثمان سدوزئی ہیں جو گوجرانوالہ یوتھ کے پریزڈنٹ ہیں انھیں تقریبا ایک ماہ پہلے 3MPO میں گرفتار کیا گیا تھا
گھر والے عدالت گئے کل 3MPO کینسل کرایا تا کہ رہائ ہو آج گھر والوں کو بتایا گیا کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی سول ہسپتال میں ہے
اف خدایا اتنا ظلم
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مزمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔
I have never heard of a government prepping like this for a “mass casualty incident” against its own citizens. No doubt it has happened before, but this is incredible.
Pakistan has told Islamabad hospitals to cancel elective surgeries and prepare bed space because a non-violent march is planned for 9/27.
⚡️🇵🇰 NEW from @DropSiteNews: Pakistan Tells Hospitals To Clear Bed Space For "Mass Casualty Incident" Ahead of Major Protest
Imran Khan’s sisters, family members, and party leaders were dragged from their homes before a planned September 27 march.
By @worqas and @AreebaFatimaa
https://t.co/h0HFikScyA