تہلکہ انگیز تحقیقاتی ویڈیو دیکھئیے۔
کیا سیتاوائٹ کو عمران نیازی نے"موساد"سے مروایا تھا؟
شوکت خانم ہسپتال میں بم دھماکہ مبینہ طور پر خود کروا کر 7 لوگ مارے،جھوٹا الزام آصف زرداری پر لگایا،ہمدردی سمیٹی اور
بم دھماکے کے ایک ہفتے بعد اپنی پارٹی"PTI"لانچ کر دی۔
43 سالہ صحت مند یوگا کرتی سیتاوائٹ اچانک گر کر مر گئی۔۔
موساد کا پرانا طریقہ کار
"غیر روایتی طریقے"سے قتل تاکہ موت قدرتی لگے۔
عمران کو جمائما سے ملوانے والی سیتاوائٹ عمران کے جمائما سے پہلے بیٹے کے پید�� ہونے کے بعد غصے میں اپنی بیٹی کو حق دلانے فورا عدالت میں کیوں چلی گئی؟
جمائما سے بچے پیدا کرنے کے بعد حسد اور دکھ میں مبتلا سیتاوائٹ۔
نیازی کے لیے مسلسل مسائل پیدا کر رہی تھی۔
رجعت پسند معاشرے میں سیاست کرنے کے لیے سیتا وائٹ کا ہمیشہ کے لیے خاموش ہونا ضروری تھا۔
جمائما کے لندن شفٹ ہونے کے 4 مہینے بعد سیتاوائٹ پراسرار طور پر
امریکا میں مر گئی۔
سب رشتوں سے کٹ کر رہنے والی سیتاوائٹ کے سوتیلے رشتے سیتا وائٹ کو مروانے والے طاقتور عناصر سے ڈر کر خاموش ہو گئے؟
1988 کے بعد سیکوئنس سے ہونے واقعات سب کچھ خود بیان کر رہے تھے مگر کسی نے اس طرف دھیان نہیں دیا۔
سیتاوائٹ کی موت کے 21 سال بعد انتہائی تہلکہ انگیز حقائق۔۔۔سامنے لایا ہوں۔دیکھئیے۔
(اسد آر چوہدری)
بھارت کے منظم نیٹ ورک کی بنیاد مالی معاونت اور بیانیاتی پروپیگنڈے پر رکھی گئی ہے، جس میں مرحلہ وار ایک منظم حکمتِ عملی بروئے کار لائی جاتی ہے۔ اس منصوبے کا پہلا مرحلہ RAW کی فرنٹ فِن-ٹیک کمپنی Saffron Rise Pvt. Ltd. سے وابستہ ہے، جو دبئی فری زون میں قائم ہے اور وہاں سے کریپٹو کرنسی کے ذریعے مشکوک ٹرانزیکشنز کی جاتی ہیں ( FATF کی ٹائپولوجی رپورٹ CSA-28/25)۔ دوسرا مرحلہ ان رقوم کو عمان اور دوحہ کی آف شور کمپنیوں کے ذریعے چھوٹے چھوٹے حصوں میں پاکستان منتقل کرنے پر مشتمل ہے تاکہ مالی سراغ رسانی سے بچا جا سکے ( GCC FIU Circular 04/24)۔ تیسرا اور نہایت اہم مرحلہ ڈیجیٹل میدان میں ہے، جہاں وشال کانیٹ کےے“بلوچستان Facts” اور “فاطمہ” جیسے سوشل میڈیا ہینڈلز ایک منظم بوٹ نیٹ کے ذریعے ریاست مخالف بیانیہ پھیلاتے ہیں اور عوامی رائے کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ( HUMINT Summary BL-OS-9/25)۔
بلوچستان کے ضلع کچھی کے قصبے مچھ سے تعلق رکھنے والا عبدالودود ساتکزئی عرف شیہک بلوچستان منرلز کول کمپنی میں کلرک تھا۔2 فروری 2024ء کو فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے ترجمان نریندر نیگی عرف باہوٹ نے ایک پریس ریلیز میں اُسے مجید بریگیڈ کا کلیدی کمانڈر اور خودکش دستے کا رکن قرار دیا،وہی عبدالودود جسے اس کی بہن گلزادی بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) 3 سال تک پورے زور و شور سے لاپتہ افراد کی فہرست میں پیش کرتی رہی۔
ٹریک-بریک آپریشن رپورٹ (CTD-BLA-Jan24) کے مطابق، یہی گروہ BS-095 نامی IED حملے اور دو غیر ملکی انجینئروں کے قتل میں براہِ راست ملوث پایا گیا۔ دوران ملازمت اس کی دوستی بی ایل اے کے حامیوں سے ہوئی ��مارکسزم اور لینن ازم کے اشتراکی نظریے سے متعارف کرایا۔سرمایہ داری دشمن، پنجاب کے قبضے اور طبقاتی استحصال جیسے جعلی نعرے۔ خفیہ نشستوں نے اُسے بی ایل اے کے تربیتی کیمپ تک پہنچا دیا۔ بندوق تھامنے کی عملی تربیت، دھماکہ خیز مواد کی تیاری اور شہادت کے لیکچر نے چند ہی مہینوں میں کتاب دوست نوجوان کو فدائی میں بدل دیا۔
بھارتی پاکستان سے شکست کے بعد بوکھلا گئے ہیں
آپس میں ہی لڑ رہے ہیں 🤣
کچھ یہی صورتحال مودی انتہا پسند سرکار کی بھی ہے وہ بوکھلا گیا ہے اور اپنی ہر غلطی کا الزام پاکستان پر لگا کر لڑتا رہتا ہے اور شکست کے بعد تو پاگل ہی ہوا پڑا ہے 😂
#Banyan_Al_Marsus#PakistanWinWar
پھر نا کہنا بتایا نہیں
دن کی روشنی میں سامنے سے وار کرتے ہیں اور مزے کی بات بتا کر کرتے ہیں،پھر پورے ثبوت بھی دیکھاتے ہیں ،لیکن نالائق ہمسائے کچھ کر بھی نہیں کر پاتے اور روتے اور چیختے چلاتے رہتے ہیں
بے شک خالی برتن زیادہ بجتا ہی رہتا ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جنگ کے دوران صدیق جان کی یہ انڈین فرمائش پر بنی فوج کا مورال گرانے والی ویڈیو یاد رکھیں اسے ہر طرف پھیلا دیں جب یہ حرامزادہ کہہ رہا تھا پاکستان کی فوج کو عوام سے سپورٹ نہی ملے گی وہ ہار جائے گی
ہر پڑھنے والا اسے لازمی شئیر کرے
گرفتار کرو اس اثاثہ کو
‼️آپریشن بنیان المرصوص میں پاک افواج کے ہر شعبے نے اپنا کردار باخوبی نبھایا۔
مارخوروں نے بھارتی افواج کی ہائی لیول وڈیو کانفرنس بھی ہیک کی اور اس میں ہوئی تمام بات چیت ریکارڈ کر لی۔
تصویر میں بھارتی آرمی چیف اور تمام کمانڈ کمانڈر واضع نظر آ رہے ہیں