وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ان بچوں کے فنانشل بیک گراونڈ کی مکمل چھان بین کرکے انکو داخلہ دینےسےانکار نہیں کرسکتے، کیونکہ یہ بچے بھی تعلیم حاصل کرنے کاحق رکھتے ہیں۔
تمام لوگوں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیمی اخراجات پورا کرنے میں مدد کریں
راشد شہید فاونڈیشن
وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ان بچوں کے فنانشل بیک گراونڈ کی چھان بین کرکے ہم انکو داخلہ دینے کیلئے انکار نہیں کرسکتے، کیونکہ یہ بچے بھی تعلیم حاصل کرنے کا برابر حق رکھتے ہیں۔
تمام صاحب استطاعت لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیمی اخراجات پورا کرنے میں ہماری مدد کریں۔
Please do read the thread👇 very inspiring & touching lines. Much more work needed to secure the expected devastated Future of the nation, particularly PAKHTOON. Red Salute 🙏🚩to YOU SIR! Keep us inspiring & motivating.
The hostel is not yet arranged. These children are living in their mud houses and huts.Because they are IDPs and the residents of Jalozai camp.yes we have plan to build a hostel in the future.
اپنا تعلیم مکمل کریں اور اس معاشرے کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
ان بچوں سے ملکر یقینا آپ کو امن کی اہمیت کا اندازہ ہوجائیگا۔
#InternationalPeaceDay2021
کسی دن وقت نکال کر راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی کا دورہ کریں۔ آپ کو اندازہ ہوجائیگا کہ جنگ کتنی خطرناک، بھیانک اور قابل نفرت فعل ہے۔ 16 اور 17 سال کے لڑکے چوتھے کلاس میں داخلے کیلئے پرائیویٹ و سرکاری سکولوں کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن ان کو داخلہ نہیں ملتا۔ ایک 10 سالہ یتیم بچہ جس کا
کلاس میں ایڈجسٹ کیا، وہ بچے جن کے سروں سے دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگز نے باپ کا سایہ چھینا اور مائگریشن کی وجہ سے رہے سہے وسائل بھی ختم ہوگئے تو ایسے حالات میں تعلیم کا حصول ان کیلئے تقریبا ناممکن ہوگیا تھا۔ راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی نے ان تمام جنگزدہ بچوں کو ایک موقع دیا تاکہ
دہشتگردی کے جنگ میں بچے یتیم ہوئے، آئی ڈی پیز بنے اور انکی تعلیم متاثر ہوئی، تو ہم نے راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی کا آغاز اس مشن کے ساتھ کیا کہ اس میں امن کے بیانئے کو فروغ ملے۔
#امن_ژوند_دے
دہشتگردی نے جن بچوں کے سروں سے باپ کا سایہ چھینا اور جبری مائگریشن نے رہے سہے وسائل چھینے تو راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی نے ان تمام جنگزدہ بچوں کو تعلیم مکمل کرنے اور معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کیا۔
#امن_ژوند_دے#InternationalPeaceDay2021
@khaannzz3@MianIftikharHus Soon the Rashid Shaheed Foundation will provide them the hostel facility. Currently they are living in rented houses in Jalozai.