Happy Birthday to Me!
Grateful for another year, every blessing, every lesson, and every beautiful soul who has been part of my journ
May Allah bless the year ahead with peace, happiness, success, and countless reasons to smile. 🤲🤲🤲
استور منی مرگ کے آخری گاؤں پشواڈی کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن استور انیقہ محیط لون نے اپنے حالیہ دورے میں انڈر لے کارپٹ انسٹرکشنل میٹریل وغیرہ کا جو وعدہ کیا تھا وہ وفا کیا اور آج سامان سکول پہنچ گیا
سکول منیجمنٹ کمیٹی و اہلیان علاقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں
منیر نیازی سے جون ایلیا نے پوچھا کہ
" منیر ! تمھارے بال سفید ہو گئے ہیں"
منیر نیازی ��ے جواب دیا :
بچّو! جو مجھ پر گزری ہے تم پر گزرتی تو تمھارا خون سفید ہو جاتا۔۔
“Deputy Director Education Astore I'd making sincere and dedicated efforts to promote quality education, strengthen the education system, and ensure the smooth and effective functioning of schools.”
پبلک ریلیشن آفیسر ٹو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن استور وزیر راش�� 14 اگست کی مرکزی تقریب میں ڈپٹی کمشنر استور نیلم علی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن استور عنیقہ محیط لون سے محو گفتگو ہیں