@QirtasWrites@Mashaim15 محترم ۔۔۔آپ کی تحریر اچھی ہے ابتدائیے سے اندازہ ہوا تاہم میرے خیال میں اس پلیٹ فارم پر آپ کی تخلیقی صلاحیت مؤثر ثابت نہیں ہوسکتی
یہاں افسانے اور کہانی کا سکہ چلتا ہے
فن مضمون نگاری، نثر نگاری، سنجیدہ تخلیقی فکری تحریر یہاں 0/0 ہے
لیلیٰ کا دانستہ قیس کے کشکول میں خیرات نہ ڈالنا اور قیس کا رقص کرنا
ہائے ۔۔۔۔۔۔کہانی کچھ ملتی جلتی ہے آج کے دور کی لیلیٰ ، قیس کے سپیس آنے سے غائب ۔۔۔اور قیس بیچارہ اس بات پر بھی خوش کہ چلو ۔۔۔لیلیٰ کو قیس کی شناخت تو ہے 🔥♥️
عجیب ہجر پرستی تھی اس کی فطرت میں
خزاں میں ٹوٹے ہوئے پتے تلاش کرتا تھا
تمام رات وہ پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ
جو کھو گئے تھے وہ لمحے تلاش کرتا تھا
تلاش کرتا تھا اجڑے ہوئے مزاروں پر
بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا تھا
🔥