بلوچستان میں چاہیے ظلم کوئی بھی کر رہا ہے۔ چاہیے وہ کالعدم تنظیم ہو یا پھر ریاست جرم جرم ہے اور مجرم کو سزا ملنی چاہئیں تاکہ مظلوم کو جینے کا حق مل سکے
اگر یہ ڈاکٹر عثمان کسی جرم میں شامل تھے تو انہیں قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئیں اور اگر بے گناہ ہے تو باعزت رہا کرے
سرفراز بھائی کی گرفتاری صحافتی حلقوں کو خوف زدہ کرنے کی ایک تازہ کڑی ہے یہ گرفتاری اس وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہے جس کے تحت صحافت کو ریاستی جبر کے تابع بنانے کی کوشش کی جا
رہی ہے
اس شرمناک عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ؟ اور اس عمل آپ ہماری آوازیں دبا نہیں سکتے ۔
1 خزانے چُپ ہیں، پہاڑوں میں سونا دبا ہوا،
مگر بلوچ بچہ ہے بھوکا، ننگا، تھکا ہوا
زمین چمک رہی ہے، مٹی میں ہے زر کا شور،
پر ماں کے ہاتھ خالی، بچہ ہے تن پہ چیتھڑوں میں چور
نہ پیروں میں جوتے، نہ ہاتھوں میں خواب ہیں،
بس آنکھوں میں سوال اور ہونٹوں پہ سناٹے کے باب ہیں۔
#Balochistan
آج باجوڑ اور وزیرستان کے حالات دیکھ کر علی وزیر کی باتیں یاد تو آتی ہو گئی یہی تحریک انصاف جو ہمیشہ علی وزیر کی غدار کہتے تھے ان اپنے دور میں سلاخوں کے پیچھے پھینکا اور ظلم و تشدید اور آج بھی سہ رہے ہیں ۔ مگر کل محب وطن آج اسی غدار کی باتیں دہرا رہے ہیں
#aliwazir@ImaanZHazir