الحمدللّٰہ*🥰🤲
اول پوزیشن
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان اور پاک فلسطین فوم کے زیر اہتمام ہونے والے تحریری مقابلہ کے نتائج کا اعلان
*بعنوان*
*مسئلہ فلسطین تاریخی حقائق اور ممکنہ حل*
مزید تفصیلات کیلئے اس لنک پر کلک کریں
https://t.co/kEzDG4Nc8i
#سوچ_کا_سفر#عالیہ
محبت کی باتیں کرنا والا
اچانک سے
دھیرے دھیرے اجنبی ہوا
پھر ہمیشہ کےلیے خفا ہو گیا
وہ دھند کی آڑ میں
چپکے سے جدا ہو گیا
ہجر مجھ پہ واجب
سدا ہو گیا
#عالیہ#سوچ_کا_سفر
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین🧎🏻 🤲🏻
#سوچ_کا_سفر#عالیہ
غلط نہ ہو کربھی
غلط ہوناکیسالگتا ہے؟
صحیح ہو کر بھی صحیح کوثابت کرنا کتنامشکل لگتاہے؟
جسم توٹھیک دِکھتاہے
روح کاماتم ک��ناکیسالگتاہے؟
دنیا کی چبھتی باتوں میں
کسی کانرم لہجہ کیسالگتاہے؟
سرد، تاریک راتوں میں تنہارہناکیسالگتا ہے؟
ہجر لکےماروں سےپوچھو
بنامحبوب کےجیناکیسالگتاہے؟
تجھے پتا ہے!
میرا مسلئہ کیا ہے
میری احساس طبیعت
مجھے قلم اٹھانے پر اکساتی ہے
میں آنے والے وقت کی جستجو میں ہوں
انا الحق کی تلاش ہے مجھے
لاحاصل عشق کی طلبگار ہوں
پر اس خالی دل کا کیا کروں
جو محبت اور درد سے نا آشنا ہے
#سوچ_کا_سفر#عالیہ