ہم دنیا بھر سے سرمایہ کاری کے مخالف نہیں۔ امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس سب پاکستان کے معدنی وسائل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ سرمایہ کاری آئے، پاکستان ترقی کرے، لیکن سوال یہ ہے کہ اس سرمایہ کاری میں قوم کے حصے اور حقوق کا تحفظ کون کرے گا؟
قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پشاور میں فاٹا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب
#قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
افغانستان کے ساتھ قانونی تجارت کے راستے بند ہیں، لیکن غیر قانونی راستوں کے حوالے سے سوالات اپنی جگہ موجود ہیں۔ قبائلی علاقوں کے معدنی ذخائر کی نقل و حرکت اور ٹرکوں کی آمدورفت کے بارے میں قوم کو بتایا جائے کہ یہ وسائل کہاں جارہے ہیں اور کس کے فائدے کے لیے؟
قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پشاور میں فاٹا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب
#قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
پاکستان کی شان ہے مولانا فضل الرحمن
امن کا اعلان ہے مولانا فضل الرحمن
ہر دل کا ارمان ہے مولانا فضل الرحمن
ہمت کی پہچان ہے مولانا فضل الرحمن
پورا دنیا میں طوفان ہے مولانا فضل الرحمن
سیاست کا سلطان ہے مولانا فضل الرحمن
دنیا نے تسلیم کیا وہ شیر ہے ہر میدان مولانا فضل الرحمان
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
جب بلوچستان اور خیبرپختونخوا بدامنی کے سنگین چیلنجز سے دوچار ہوں اور پورا ملک مہنگائی کے دباؤ میں ہو، تو قومی قیادت کا امتحان عوام کے مسائل کی ترجمانی میں ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن مسلسل امن، سیاسی استحکام اور عوامی مشکلات کے حل کی بات کر رہے ہیں، مگر ان کے مؤقف کا جواب دینے کے بجائے بعض حلقوں کی جانب سے ان کی ذات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مسائل پر بات کرنے والوں کو کیوں خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے؟
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن #ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
جےیوآئی تحریک انصاف سے کن چیزوں پر تحریری معاہدہ کرنا چاہتی ہے،
پی ٹی آئی سے تحریری معاہدے میں اززرائیل، احمدیوں، مرزائی کے حوالے سے اور بعض اسلامی شقوں کے حوالے سے کمٹمنٹ چاہتے ہیں تاکہ بعد میں (اگر اقتدار میں آئے) ان پر عمل ہو یا نہ ہو لیکن لوگوں کے سامنے ایک تحریر ہو۔