آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
آئینی عدالت فارغ
قاضی فائز عیسی فارغ
سکندر سلطان راجہ اینڈ کمپنی فارغ
سپریم کورٹ ہائیکورٹ کے اختیارات برقرار
فوج عدالتوں میں عمران خان کا ٹرائل فارغ
انسانی حقوق برقرار۔۔۔
جلدی عمران خان وزیراعظم
فضل الرحمن صدر پاکستان
قبول ہیں؟؟