جراٸم کی دنیا کے لٸے تاریخی دن جب پاکستان یا پاک لوگوں کے ملک میں 24 عدالتی ضمانت پر رہا اشخاص نے وزرا کے عہدے کا حلف اٹھایا کہ وہ اپنا کام آٸندہ بھی پوری دلجمعی کے ساتھ کرتے رہیں گے ۔
#ImportedHukumatNaManzoor
ایک اور ریکارڈ عمران خان کے نام 164K+ ❤️
عمران خان بولتا ہے تو پوری دنیا سنتی ہے عمران خان کو ٹوئٹر سپیس پر لائیو سننے کا نیا ریکارڈ بن گیا عمران خان کا خطاب لائیو پوری دنیا میں سنا گیا✌
اس سے پہلے صرف 56k کا ریکارڈ تھا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ٹوٸٹر سپیس میں خان صاحب سے سوال کیا گیا کہ لاہور جلسے کے حوالے سے انتظامیہ نے تھریٹ جاری کیا ہے بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کیا آپ کل جلسے میں آٸیں گے۔
خان صاحب کا جواب ۔۔۔۔جی بالکل کل جلسے میں ہر صورت لاہور جلسے میں آوں گا
ایک حد تک احتیاط کرتا ہوں، باقی اللہ پر ایمان ہے.
Wishing our Christian community a very Happy Easter. May the day be filled with joy, happiness, and peace, this season and always.
#HappyEaster#HappyEaster2022