📿
آجکل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا ، جس کا مقصد 400 ایسے لوگوں کو خوش کرنا ہوتا ہے ، جو آپ کو کبھی خوش دیکھنا ہی نہیں چاہتے ۔۔۔
@MonaShahid20 18 ہزار مخلوقات میں بھلا کسی اور کو پیسے کمانے کی ضرورت بھی ہے؟ ساری کی ساری مخلوقات صبح سے لے کر شام تک پیٹ بھرنے کی خاطر ہی نکلتے ہیں پیٹ تو ان کا بھی نہیں بھرتا۔
ہمارے معاشرے میں اگر عام آدمی کی قبر کی اطراف سانپ دیکھ لیں تو کہتے ہیں اس پر تو عذاب ھے اور اگر کسی بابے کی قبر کے پاس دیکھ لیں تو کہتے ہیں سلام کرنے آیا ھے
وقت کی بے رحم رفتاری اور گزرتے برسوں کے تجربات انسان کی شخصیت، سوچ اور ترجیحات کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیتے ہیں، یہاں تک کہ اس کے بولنے کا انداز اور دعائیں بھی پہلے جیسی نہیں رہتیں۔ زندگی کے اس سفر میں لوگوں کی حیثیت بدلتی رہتی ہے اور ہر گزرتا لمحہ ہماری ذات کو ایک نیا رخ دیتا