اس موقع پر راول شرجیل میمن نے یونین کونسل موسی کھٹیان کی مستحق و غریب خواتین میں 200 سلائی مشین تقسیم کی اور ان کو ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔ اس تقریب میں علاقے کی ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین کے علاوہ پی پی پی کارکنان اور علاقے کی عوام نے شرکت کی
حکومت مہنگائی اور بے روزگاری پر کنٹرول کر کے عام اور غریب آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے- راول شرجیل میمن
سونامی حکومت اپنے شیروؤں کو پولیس پروٹوکول میں سیر کروانے کے بجائے ملک کے تباہی سرکار کی پالیسی کی وجہ سےپسے ہوئے غریبوں کی بہتری اور فلاح و بہبود کی طرف توجہ دے
ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب عوام کا جینا دوشوار کردیا ہے۔ پی پی پی رہنما راول شرجیل میمن
لوگوں کے چولہے بجھ گئے ہیں۔ روزگار نہیں ہوگا تو عوام بھوکے مر جائینگے، پی پی پی رہنما راول شرجیل میمن
حکومت عام آدمی کے مسائل کو حل کرنے پر توجہ دے. پی پی پی راول شرجیل میمن
پی پی پی حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ملک کے غریب عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ سرگرم عمل رہی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو کی واضح ہدایات ہیں کہ عوامی مسائل کے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاکر عوامی مسائل گھر کی چوکھٹ پر حل کئے جائیں ۔ پی پی پی رہنما راول شرجیل میمن
@rawalsharjeel
The young PPP leader @rawalsharjeel added that PPP led Govt is also working for the betterment of women in every walk of life.
On the occasion, the PPP leader distributed 200 sewing machines amongst skilled women of the area to make them self sufficient.
He expressed hope and said a large number of women will attend the PDM public gathering scheduled on 9th February and will prove their loyalty to the party and Party Chairman and will set an example in the history of Hyderabad's politics.
Hyderabad: Young PPP Leader Rawal Sharjeel is addressing the Ladies Workers Convention, in order to welcome PPP Chairman @BBhuttoZardari and PDM leaderships at Rawal House.
The emerging PPP leader said that he has full trust in our mothers and sisters and expressed his hope that they would welcome their beloved chairman Bilawal Bhutto Zardari in an enthusiastic way.