@ArifRetd صرف موبی لنک نہیں باقی ساری کمپنیاں بھی ایسا ہی کر رہی ہیں، میرے والدین کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے خود بخود کوئی نا کوئی سروس لگا کر پیسے کاٹ لیتے ہیں #mobilink
🇨🇵 🇵🇰
ہم اسلام آباد میں ہونے والے مہلک حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔ ہم متاثرین کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
🇨🇵 🇵🇰
We condemn the deadly attack in #Islamabad that resulted in the loss of many innocent lives. Our condolences to the families of the victims, and our wishes for a full recovery to those injured. We stand with #Pakistan in opposing all forms of terrorism.