آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
ہم مریم نواز کے جہاز کو رو رہے تھے اب پنجاب حکومت کا نیا نوٹیفکیشن آیا ہے جس میں اب افسر شاہی تین گاڑیاں 1800, 2800 اور 4700 سی سی رکھ سکتے ہیں، دو گاڑیوں کے لیے ماہانہ آٹھ آٹھ سو لیٹر مفت تیل اور 4700 سی سی کے لیے تیل کی کوئی لمٹ نہیں پہلے 200 لیٹر مفت تیل تھا
ارشاد بھٹی
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
سہیل وڑائچ اور چند ٹاؤٹس دن رات کبھی منتیں کرتے ہیں اور کبھی منہ سے جھاگ نکال نکال کر مظلوم کو اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے فوائد گنواتے رہتے ہیں مگر ایک لفظ ظالم اور اسکے ظلم کے خلاف نہیں بولتے۔ ایسے ہی ملتے جلتے لوگ ہر دور کے یزید کو میسر رہتے ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ ونگ کراچی پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw@UNHumanRights