17 اگست 1988 بہاولپور میں ضیاء الحق کی زندگی کا آخری دن، اس ویڈیو کے چند لمحے بعد ضیاء الحق طیارہ حادثے میں جان بحق ہوئے اور جائے وقوعہ سے ضیاء الحق کے ٹکڑے ملے تھے۔
یہ تھا پاکستان کا سب سے طاقتور انسان
ملک ریاض کے خلاف ایک ارب 12 کروڑ کی مبینہ منی لانڈرنگ کے ثبوت : ’کرنل خلیل زیرِ حراست ہیں 2025
ترجمان PTI شیخ وقاص چند سال پہلے بتاتے ہوئے کہ کیسے خان صاحب نے ملک ریاض کی منی لانڈرڈ 190 ملین واپس ملک ریاض کو ہی دے دیے
محمد مالک کے مطابق کرپٹ بیوروکریسی، سیاستدان، اور ٹھیکداروں کی لسٹیں بن چکی ہیں، ملک میں دو سٹوریز ہمیشہ فیشن میں رہی ہیں۔ ایک یہ کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔اور دوسری ملک میں کرپشن کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کرنے کا ارادہ کر لیا گیا ہے، عوام کو چ سمجھتے ہیں
دعوے سے کہہ سکتا ہوں پوری پی ٹی آئ میں اتنا مؤثر طریقے سے جواب دینے والا ایک بھی بندہ نہیں چاہے وہ خان ہی کیوں نا ہو سوال کرنے والی جواب سے مطمئن بھی ہوئ اور اس کے علم میں بھی اضافہ ہوا
میں نے 22 سال تحریک انصاف میں گزارے لیکن عمران خان کی زبان سے میں نے کبھی ریاست مدینہ کا نام نہیں سنا تھا یہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے لوگوں کو بے وقوف بنا کر مذہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں
اگر کورٹ فیصلے انکی مرضی کے نہی کرتا تو وہ سڑکوں پر نکل آئیں گے ، ملک کو روک دیں گے ، اس کا نقصان کس کو ہے پاکستانیوں کو ، پاکستان کو ، یہ ملک سے دشمنی کر رہین ہیں : خان صاحب جب وہ سیلکٹڈ تھے #ملک_دشمنی
یہ بوٹوں والے, یہ کرنل،جنرل, یہ ٹینکوں والے ۔دہشتگرد
کرنل تیری زندگی ۔۔شرمندگی، شرمندگی
یہ نعرے BLA کی فرنٹ مین/ برانڈ ایمبیسڈر ہے ایمان مزاری لگا رہی ہے جی وہی ایمان مزاری جس کی ماں انسانی حقوق کی وزیر رہی ہے
صوبائی تعصب اور نفرت انگیزی پھیلانے میں ید طولی رکھتی ہے ۔۔۔
میں اس اسمبلی کو آگ لگادوں کا ۔ اس ملک
کو آگ لگادوں گا۔ اٹھو ۔ جلاؤ ۔ گھیراؤ۔
مارو ۔ ماردو۔ شیخ رشید کا پی ٹی آئی جلسے
سے خطاب۔
باتوں پر نہیں پکڑا جاتا۔
مگر جب جلانے آجاؤ اور جلانا شروع کرو۔
تو سزا ملے گی
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ۔۔۔ ایک دم نہیں ہوتا
پرانی تقریر
بقول تحریک انصاف کے حامیوں کے
خان صاحب کرکٹ سے کماکر بہت امیر تھے لیکن عمران خان خود بتا رہا ہے قرضوں میں ڈوبا ہوا تھا اس لئے جوا بھی کھیل لیتا تھا۔اور آج اربوں کی جائیدادیں تو صرف اس کی بہوں کی ھیں۔
🚨🚨عمران کے بیٹے نے ٹرمپ کے آگے ہاتھ جوڑ دیے 🙏
ٹرمپ پاکستان بارے مثبت بات کرے تو یوتھیے سارا دن گالیاں دیتے اسے غلامی کہتے
عمران کے بیٹے نے ٹرمپ سے مدد مانگ لی اور کہا وہ واحد بندا جو ہماری مدد کر سکتا ہے
ٹرمپ نے لفٹ نہی کرائی اس لیے یوتھیے رو رہے
پارس جہانزیب صاحبہ کی صحافت کا حال دیکھیں کہ حمزہ شوگر مل جس نے 6 ارب کی چینی ایکسپورٹ کی اس کو حمزہ شہباز کے کھاتے اسلئے ڈال دیا گیا کہ اس مل کے نام میں حمزہ آتا۔ جبکہ حمزہ شوگر مل شیخ نثار احمد کی ہے۔ اور وہ مل حمزہ شہباز کے پیدائش سے بھی پہلے کی بنی کوئی 1963 میں۔
عمران خان کے دور میں کراچی کے تین جزیروں سے تیل دریافت ہوا تھا لیکن ہمارے کچھ مڈل ایسٹ کے برادران اسلام دوڑے کچھ امریکن کمپنیاں دوڑیں اور ایک صاحب اندر سے تھے جن کا میں نام نہیں لینا چاہتا انہوں نے زور لگا کر کہا کہ ہم مزید ایکسپلوریشن نہیں کریں گے ! بابر اعوان کا انکشاف ۔
ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو آپریشن روم کے ساتھ والے کمرے میں کئی روز میٹرس پر سوتے رہے۔ بھارتی طیارے ریڈار پر آئے تو J10C طیارے اڑانے کا حکم دیا۔ ایئر چیف نے واضح طور پر رافیل کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی۔ رائٹرز