پوچھا گیا: واجب کرنے والی دو باتیں کونسی ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اس حال میں مرا کہ وہ الله کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو، وہ جنت میں داخل ہوگا.. اور جو شخص اس حال میں مرا کہ وہ الله کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہو، وہ جہنم میں داخل ہوگا.
مسلم 269
(مسند احمد 8961؛ مشکوٰۃ 38)