مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ایسٹر محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ م��یحی برادری کی ملک و قوم کے لیے بے پناہ خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہم سب مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ افواج پاکستان دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چیمپئن بننے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد! شاداب خان کی قیادت میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پی سی بی کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔ ٹیم کوئی بھی جیتے جیت پاکستان اور کرکٹ کی ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔
I vehemently denounce these ludicrous actions of PTI fascists aiming to sabotage the IMF agreement and tarnish state institutions on global platforms. Shameful!
Federal Minister for Privatisation, Abdul Aleem Khan took charge of his office today at Privatisation Division, Islamabad.The Minister was given a detailed briefing on the working of the Division and the Privatisation Commission by respective Federal Secretaries.
#NationSalutesAleemKhan
عبدالعلیم خان صاحب کی طرف سے بطور وفاقی وزیر پروٹوکول تو کیا تنخواہ ودیگر مراعات نہ لینے کے فیصلے کو قوم نے سراہا۔ بلاشبہ ��لیم خان بےلو�� انسان ہیں اور ان کی سیاست قوم کی خدمت کے گرد گھومتی ہے۔علیم خان صاحب نے قومی خزانے پر بوجھ نہ بننے کی اعلیٰ روایت قائم کردی ہے۔
Ramadan Mubarak! As we fast with purpose, let's embrace dedication, resilience, and honesty as our guiding principles in all endeavors. May integrity illuminate our path to success. 🌙 #RamadanMubarak
امت مسلمہ کو رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ مبارک ہو۔ رمضان المبارک میں اپنے ارد گرد کمزور، مستحق اور غریب افراد کا خاص خیال رکھیں۔ اسرائیلی ظلم و ستم کا شکار سینکڑوں بے گھر فلسطینی خوراک اور پناہ کی تلاش میں ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس ماہِ مبارک کے صدقے اُن کی مشکلات دور کرےاور ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو
رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور مغفرتوں کے مہینےکا آغاز ہوگیا ہے روزےکا مقصد تقویٰ کا حصول،تزکیہ نفس اور انسان کو اپنے خالق حقیقی کےحکم کے تابع کرناہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے کی فیوض و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین
Savour the splendour of the biggest artificial lake in Islamabad, where the tranquil waters and lovely surroundings make the ideal setting for an amazing entertainment evening.
#ParkViewDownTown@ParkViewCityIsl
Discover the heart of Islamabad's charm at DownTown! From vibrant markets to serene parks, this emerging tourist destination has something for everyone.
#ParkViewDownTown
"خواتین ہر روپ ہر رشتے میں قابلِ عزت ہیں"
آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمیں پاکستان کی تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔صنفی مساوات ، حقوق اور خواتین کے خلاف تشدد اور بدسلوکی جیسے مسائل پر توجہ دے کر معاشرے کو مزید بہتری کی طرف لے جانے کے لئے ہم سب کو مجموعی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
#HappyWomensDay
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#jummahMubarak
Proposing #DigitalPakistan – an integral part of IMARAT #Vision2047.
Introducing OPVS (Online Property Verification System) and AI Powered Urban-Planner to revolutionize Pakistan's real-estate sector. By harnessing technology and engaging 70 million Pakistani youth, we can propel our economy to new heights and position Pakistan as one of the world's fastest-growing economies. 🌍
#Progress #Innovation
Want to see Pakistan become a Multi-Trillion-Dollar economy? 🇵🇰
The key lies in synergy: i) a human resource development plan that caters to the country's economic needs & ii) an urban plan that fosters an environment where the developed talent can thrive.
This powerful combination unlocks a nation's true potential, empowering the nation to achieve collective prosperity. Here's how we can do that 👇🏼
#Vision2047