بھائی ایثار رانا کا اپنا ہی سٹائل ہے تارا رم پم تارا رم پم پم۔۔۔🤣
لیکن اگلی باتیں سننے والی ہیں اورتینوں ن لیگی رہنما سخت پریشان ہیں کہ اب کیا کریں اور مکھی پر مکھی کیسے ماریں۔۔
اندازہ کیجئے کہ یہ لوگ اس وقت پاکستان میں اقتدار پر زبردستی مسلط ہیں اور محب وطن عمران خان اور ان پر حملہ کرنے سے انکار کرنے والے ہر باضمیر شخص کے دشمن بنے بیٹھے ہیں۔
خود اپنے اثاثوں کا نہ کوئی حساب ہے، نہ جواب ہے۔ 👎
لندن پلان 🚨
ارشد شریف کو شہید کرنے کی اصل وجہ یہ تھی کہ جب لندن پلان کا کسی نے نام بھی نہیں سنا تھا تب شہید ارشد شریف نے لندن معاہدے کے بارے میں سب کچھ بتا دیا تھا
اسے کہتے ہیں ڈیل
بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے
دل کی سرجریاں ہونی ہیں
گردہ سٹیج تھری پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں
ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں
ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری
اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں
یہ حالت بتائی گئی تھی
نواز شریف اور مریم نواز کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے لمبی ملاقات. خبر
یعنی منت پروگرام شروع۔
شریف خاندان کا اقتدار میں رہنے کا صرف یہ طریقہ ہے۔ عربوں کی منتیں کرو یا امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ملکر سازش کرو۔