@SHABAZGIL گل سا ب مہربانی کریں عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل ہونے دیں اپ نے اس وقت منفی باتیں شروع کی جیسے ہی عمران خان کو ریلیف ملنے لگا ہے۔۔۔اس کا کیا مطلب سمجھا جائے کہ سارا پراسس اپ تباہ کرنا چاہتے ہیں عمران خان کی صحت کے اگے اور کوئی نہیں ہے سوائے پی ٹی ائی کے اہم لوگوں کے
@pmln_org@MaryamNSharif یہ پارکنگ والے معاملے پر وزیراعلی کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے ذہانت اور باریک بینی محترمہ مریم نواز کا خاصہ ہے اور اللہ کا شکر ہے ہماری وزیرا اعلی مریم نواز شریف ہے۔۔
@pmln_org@MaryamNSharif اتنی ذہین اور قابل وزیراعلی یہ ہماری خوش بختی ہے اور وہ ہر چیز کا باریک بینی سے جائزہ لے کر فیصلہ کرتی ہے۔۔کاش وہ تا عمر وزیراعلی رہے۔۔