Helping society through quality-oriented, value-based and purposeful education and capacity building.
| 408 Students| 63 Orphans | Region Hattian Bala |
ذہانت، فہم اور ذکاوت
ذہن ایک قوت ہے جو آراء کے حاصل کرنے کے لیے مستعد اور تیار ہوتی ہے.
فہم کی تعریف یہ ہے کہ کسی بات کو سنتے ہی اس کے معنی کا علم ہو جانا
ذکاوت، فہم کی قوت کی تیزی کا نام ہے اس کے معنی سمجھ کی پختگی کے بھی ہیں۔
@READPak ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا
اس دشت سے بہتر نہ دلی نہ بخارا
غیرت بڑی چیز ہے جہان تنگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کوتاج سردارا....
دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا
Woh idara jo hazaro yateem bachio ko muft taleem de rha hai, Pakistanio k liye umeed ki kiran bann gya
#education#readfoundation
Watch Complete Video:
https://t.co/WNFCyFZtXw
یتیموں پر شفقت
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت
ریڈ فاؤنڈیشن میں پڑھنے والے 11341 یتیم بچوں کو اپنے صدقات و عطیات میں یاد رکھیں۔
#خاتم_النبیین_محمدصلى
معروف ہوسٹ یاسر شامی نے ریڈ فاؤنڈیشن ہٹیاں بالا اور مظفرآباد کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا۔ ریڈ فاؤنڈیشن کی بہترین تعلیمی خدمات اور 11 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی مفت تعلیم کے اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
ریڈ فاؤنڈیشن کے بچوں نے روایات کے عین مطابق کا شاندار استقبال کیا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تباہ کر دینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے اس سے بچو اور جادو کرنے کرانے سے بھی بچو۔ حدیث 5764، باب 76، صحیح بخاری