Very very honourable Chief minister Punjab @MaryamNSharif
May Allah Kareem give you a long healthy wealthy and more successful life 🤲
Get well soon
Super CM Punjab
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
پوری دنیا میں واحد مقام جہاں غریب اور امیر، سیاہ و سفید، مزدور اور بادشاہ سب ایک ہیں، جن کا مقصد ایک ہے، جن کی پکار ایک ہے
#حجاج_کرام#حج_2026
@alimdar82@MIshaqDar50 Respected Dupty prime minister of Pakistan and foreign minister of Pakistan Ishaaq Dar Sahab.
A happiest birthday to you
May Allah Kareem give you a long healthy wealthy and more successful life.
Ameen suma Ameen
Kind regards
Muhammad shahid nazir Ahmad
One pound fish man
10مئی آپریشن بنیان المرصوص
ایک سال پہلے 2025کو اللہ کریم نے ہمارے مُلک عظم پاکستان کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح نصیب فرمائی اور اِس کا سہرا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور ہمارےعظیم سپہ سالار حافظ سید عاصمُمنیر صاحب کے سَر پر ہے
اللہ کریم پاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے
انتہائی قابلِ عزت ڈئیر اَنکل صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال صاحب سےاپنے بچوں کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی
میری اللہ کریم سے خوصوصی دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ رانامحمداقبال صاحب کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اور رانا پھول صاحب کا یہ چراغ ہمیشہ روشن اور جگمگاتا رہے
آپریشن بنیان المرصوص
اللہ کریم نے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈمارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب کی بہادری ،ہمت اور دانش مندی سے بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کیا،
اللہ کریم ہماری لیڈر شپ کی حفاظت فرمائے
آمین ثمہ آمین
@CMShehbaz@OfficialDGISPR