پیپلز پارٹی نے لوکل گورنمنٹ کے اختیارات ہم سے چھینے، لیکن اب ملک کے آرمی چیف خود نئے صوبوں کی ضرورت کی بات کر رہے ہیں۔ ہم اس بیان کی مکمل حمایت کرتے ہیں!
#MQMYouthConventionHyderabad
پی ٹی آئی کے دوستوں کے لئے ماضی کی ایم کیو ایم سبق ہے “خان نہیں تو پاکستان نہیں” جیسے نعرے ہم نے بھی لگائے “ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے” رہنما کو ہم نے سائڈ لائن لگا دیا کیوں کے منزل وہ اتنے سالوں میں دلا نا سکا۔ اب ہمارا مقصد صرف منزل ہے رہنما نہیں، پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی کی طرح رہنا چاہیے نا کے مُلک دشمن اور ریاست دُشمن کی طرح، پی ٹی آئی اپنے خونی احتجاج واپس لے اور ایک اچھی سیاست کرے۔
@KamalMQM@PTIofficial@pmln_org@MaryamNSharif #خان_کی_حفاظت_یقینی_بناؤ
#MahrangBalochExposed #SindhRawadariMarch #ملک_دشمن_پی_ٹی_آئی
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں PML-N کے وفد کی احسن اقبال کی سربراہی میں آمد۔
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر و مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائمخانی و دیگر رہنماؤں سے ملاقات۔
@allaboutmqm@pmln_org
@allaboutmqm@KamalMQM@DFSMQM ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے باغ مصطفیٰ گراؤنڈ میں عظیم الشان یوتھ کنونشن کا انعقاد، شہر کے تعلیمی اداروں اور ٹیکنالوجی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلباء طالبات کی بڑی تعداد میں شرکتت #MQMYouthConventionHyderabad#MQMPakistan
آج نوجوانوں کو جمع کرنا ہماری سیاسی نہیں بلکہ قومی ضرُورت کے تناظر میں ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
آج مُلک کا قیمتی اور ناقابلِ تسخیر اثاثہ یہاں موجود ہے جو ایک جہد مسلسل کہ ساتھ کھڑا ہے،
*نوجوانوں تمہیں تاریخ کی دُرست سمت میں کھڑا ہونا ہے اور بدلتی دُنیا کا مقابلہ کرنا ہے،
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کے بعد حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کے دوران نوجوانوں کا سمندر اُمنڈ آیا، جو متحدہ قومی موومنٹ کی مقبولیت اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے!
#MQMYouthConventionHyderabad
آج گورنر ہاؤس سے فیتھ مشن انٹر نیشنل چرچ کے لئے راشن بیگز کا ٹرک روانہ کر دیا گیا۔ فیتھ پریئر منسٹری پاکستان کے چیئرمین مسیحی رہنما پاسٹر امجد فاروق نے ملاقات میں درخواست کی تھی کہ مستحق مسیحی بھائیوں کے لئے انہیں راشن بیگز درکار ہیں۔ واضح رہے کہ گورنر ہاؤس سے اب تک 8.5 لاکھ سے زائد راشن بیگز تقسیم کئے جاچکے ہیں
مورخہ 7 اکتوبر 2024
محمد اکرم اعوان بھائی کا لیڈیز کونسلر شاہین باجی کے ہمراہ سیکٹر 8C کا وزٹ
علاقے میں ڈالی گئی پانی کے لائن سے اہل علاقہ کے لیے مفت کنکشن کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا اور جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت ۔
#MQMPakistan#Ps112#NA242
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں سہراب گوٹھ ٹاؤن الاآصف اسکوائرپیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سماجی و کاروباری شخصیات کی سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ آمد سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائم خانی سے ملاقات اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان
#MQMPakistan
*مورخہ 7 اکتوبر*
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نجم مرزا بھائی اور طحہ احمد خان بھائی نے ممبر متحدہ بزنس فورم علی سرمہ والہ کے ہمراہ انٹیلیکٹ اسکول کورنگی کریک کا دورہ کیا طلباء سے خطاب اور طلباء کی جانب سے کئے گۓ مختلف سوالوں کے جوابات دیۓ ۔
@KamalMQM#najammirza#korangi#PS94
#MQMPakistan
گورنر ہاؤس میں گورنر انیشیٹیو کے تحت جاری آئی ٹی کلاسز میں طلبہ و طالبات بڑی یکسوئی سے اپنی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ کلاسز میں 100 فیصد حاضری سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ نوجوان ان جدید کورسز کو اپنا تابناک مستقبل سمجھتے ہیں۔ یاد رہے کہ زیر تربیت یہ نوجوان آج 300 سے 600 ڈالرز ماہانہ کمانے کے قابل ہوچکے ہیں اور کورس کی تکمیل کے بعد یہی نوجوان 1200 ڈالرز ماہانہ کما سکیں گے۔ انشاء اللہ صوبہ کو آئی ٹی کا مرکز بنائیں گے۔
محمد اکرم اعوان بھائی کی جدہ ہزارہ کالونی کے ساتھی ساجد تنولی کی شادی کی تقریب میں شرکت
اس موقع پر افضال بھائی ، کونسلر بسمہ اللہ خان ، سید آفتاب شاہ بھائی ، زیشان اعوان بھائی ، ریحان بھائی بھی موجود .
#MQMPakistan#PS112#NA242@allaboutmqm@KamalMQM
جب بڑے بڑے یوٹیوبرز اپنے یوٹیوب چینلز پر صرف ویوز کے لیے مختلف ای کامرس کورسز بیچتے رہے،وہاں ایم کیو ایم پاکستان نے بغیر کسی مالی فائدے کے، اور بغیر کسی تفریق کے، پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ہزاروں اور لاکھوں روپے کے ای کامرس کورسز کا مفت انعقاد کیا ہے۔
#MQMConnectingYouth
شہر قائد کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کے لئے ایک بار پھر بیرونی دشمن متحرک ہوگئے ہیں۔ گزشتہ شب دہشتگردی کے واقعہ میں دو قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں جس پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔ اس گھناؤنے فعل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ بھی کم ہے۔ یہ حملہ چین کے دوستوں پر نہیں بلکہ یہ دہشتگردی کے خلاف ہمارے مضبوط عزم پر حملہ ہے۔ چین کی قیادت اور عوام بالخصوص متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں۔ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف ہراول دستہ کا کردار ادا کیا۔ چین کے دوستوں کی حفاظت کے لئے پر عزم ہیں۔ اس حملہ میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
"CM KPK Last Time Bhi Apni Marzi Sy Lapata Hoye Thay, Aj Sham Tak Pata Chal Jaye Ga Wo Lapata Hoye Ya Kuch Aur Hoa Hai", stated Khalid Maqbool Siddiqui during a media talk in a cermony.
#TOKReports#KhalidMaqboolSiddiqui