بھائی خا کا واسطہ ہے ایک یونٹ سے 270270 MAH بنتے ہیں اور موبائل بیٹری اگر 5000MAH کی ہے تو ہم 56 بار 0 سے 100 تک کریں گے تو 1 یونٹ بنتا ہے بغیر تحقیق کے بات نا کیا کریں
پاکستان میں بجلی بحران کی سب سے بڑی وجہ موبائل چارجر ہیں، 25 کروڑ عوام ہیں اور 18 کروڑ موبائل، مثال کے طور پر اگر پورے دن میں چارجر آدھا یونٹ بھی استعمال کرے تو 9 کروڑ یونٹ بنتے ہیں۔
دوسرا یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ موبائل چارجر بجلی کی ساکٹ میں لگے رہتے ہیں جو کہ بجلی کنزیوم کرتے رہتے ہیں، کیونکہ چارجر کے آڈپٹر کے اندر بجلی کی سرکولیشن کا عمل جاری رہتا ہے۔پروفیسر جاوید چوہدری
@Asadrchaudhry شروع میں کچھ پیکیجز دینے پڑتے ہیں بھائی اگر ہم ابھی سے اتنی سخت شرائط رکھیں گے تو معاہدہ نہ ہونے کا چانس بڑھ جائے گا اور ہماری اتنی عزت نہیں ہوگی جتنی ابھی ہے وہ انویسٹمنٹ کر رہے ہیں اور کچھ اندرونی پیکیجز ہیں جن کو شو کرنا مناسب نہیں اگر یہ سب ہر عمل ہوتا تو ہمیں مضبوط ہو جائیں
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂
وزیرِ اعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نہ صرف پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لئیے بلکہ کُل انسانیت کے لئے وہ کر دکھایا ہے کہ ہمارے سر بطور پاکستانی فخر سے بلند ہو گئے ہیں۔ شاباش، شاباش، شاباش۔۔۔ آئیں سب مل کر اللہ تعالیٰ کے حضور سر بسجود ہوں۔ 🇵🇰 🫶🏻
امریکی نائب صدر پاکستان پہنچ گئے ہیں
ایرانی وفد اسلام آباد لینڈ کر چکا ہے
پوری دنیا پاکستان کو فرشی سلام پیش کررہی ہے
ٹرمپ بقلم خود پاکستان پہنچ رہے ہیں
شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں
فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے ہیں
ناظرین یہ کونسا پاکستان ڈاؤنلوڈ ہو گیا ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔