پاکستان عوامی لیگ سزا یافتہ بھگوڑے عادل راجہ و دیگر غداروں کیخلاف گوجرانوالہ میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کر رہی ہے۔ جس میں پارٹی کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود، مرکزی و صوبائی کابینہ، وکلاء، تاجر برادری اور بڑی تعداد میں محب وطن پاکستانی شرکت کریں گے.
پاک فوج، آئی ایس آئی اور ہماری قابل فخر فوجی قیادت پر باہر بیٹھ کر بھونکنے والے فتنہ پرور عناصر کو عوام مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ بھگوڑا عادل راجہ پاکستانیوں کے لیے ایک قابل نفرت شخص ہے.
پاکستان عوامی لیگ دور حاضر کے سب سے بڑے غدار کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتی ہے۔ مردود عادل راجہ اور اس جیسے دیگر شرپسندوں کے خلاف پہلا مظاہرہ ان شاءاللہ بروز اتوار، 26 نومبر کو گوجرانوالہ میں کیا جا رہا ہے۔
#Pakistan#PakistanArmy#PakistanArmedForces#adilrajabhagora
چترال میں دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے. دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحد ہے، عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
#Pakistan#ChitralAttack#PakistanArmy#Martyrs#6September
فیصل آباد میں مذہبی شرانگیزی کے بعد پرتشدد واقعات کی لہر انتہائی تشویشناک ہے، عوام کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے. حکومت کو چاہیئے کہ 9 مئی کی طرز پر واقعہ کی جانچ پڑتال کرے.
#Pakistan#JaranwalaIncident#Faisalabad
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو درپیش تمام مسائل سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین
پوری قوم کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰...
#Pakistan#14August#PakistanZindabad
میں انوار الحق کاکڑ صاحب کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ پاکستان کے عوام کی خواہشات کے عین مطابق صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد کریں گے، میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں.
#Pakistan#anwarulhaqkakar#caretakerpm#PMofPakistan