واپڈا ٹاؤن میں چوروں نے ایک ہی رات میں 13 گرین میٹر اتار لئیے اور جاتے وقت اپنا رابطہ نمبر بھی کھمبے پر لکھ کر لگا گئے کہ جس کسی کو بھی میٹر واپس چاہیے تو رابطہ کر لیں 30،000 روپے کے عوض آپ کو آپکا میٹر واپس مل جائے گا
لوگوں نے واپڈا والوں کو بتایا تو انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے آپ ایف آئی آر درج کروائیں اور پھر ہم سے 80،000 میں نیا میٹر ایشو کروا لیی
لوگوں نے چوروں سے رابطہ کر کے 30،000 ادا کر کے پرانا میٹر لگوا لیا.
*پاکستان زندہ باد*
منقول
پاکستان عوامی لیگ سزا یافتہ بھگوڑے عادل راجہ و دیگر غداروں کیخلاف گوجرانوالہ میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کر رہی ہے۔ جس میں پارٹی کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود، مرکزی و صوبائی کابینہ، وکلاء، تاجر برادری اور بڑی تعداد میں محب وطن پاکستانی شرکت کریں گے.
مورخہ 26 نومبر 2023، بروز اتوار، ٹھیک 2 بجے پروگرام کے مطابق ان شاء اللہ مظاہرین ریلی کی شکل میں راولپنڈی بائی پاس سے نکلیں گے اور گوندلانوالا، جی ٹی روڈ، گوجرانوالہ پہنچ کر شرپسند عناصر کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے.
#Pakistan#PakistanArmy#PakistanArmedForces
پاک فوج، آئی ایس آئی اور ہماری قابل فخر فوجی قیادت پر باہر بیٹھ کر بھونکنے والے فتنہ پرور عناصر کو عوام مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ بھگوڑا عادل راجہ پاکستانیوں کے لیے ایک قابل نفرت شخص ہے.
چترال میں دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے. دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحد ہے، عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
#Pakistan#ChitralAttack#PakistanArmy#Martyrs#6September
فیصل آباد میں مذہبی شرانگیزی کے بعد پرتشدد واقعات کی لہر انتہائی تشویشناک ہے، عوام کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے. حکومت کو چاہیئے کہ 9 مئی کی طرز پر واقعہ کی جانچ پڑتال کرے.
#Pakistan#JaranwalaIncident#Faisalabad
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو درپیش تمام مسائل سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین
پوری قوم کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰...
#Pakistan#14August#PakistanZindabad
میں انوار الحق کاکڑ صاحب کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ پاکستان کے عوام کی خواہشات کے عین مطابق صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد کریں گے، میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں.
#Pakistan#anwarulhaqkakar#caretakerpm#PMofPakistan