باغ جنت کے ہیں بہر مدح خوان اہلبیت ❤️
تم کو مژدہ نار کا اے دشمنان اہلبیت🔥
بے ادب گستاخ فرقے کو سنا دے اے حسن ❤️
یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان اہلبیت✊
داستانِ کربلائے معلی ذکرِ امامِ عالی مقام حسین علیہ السلام بزبانِ حضور قبلہ امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ❤️
@h_riz_via_12@Talha_rsm_1_0 ہماری خاموشی کسی خوف یا مصلحت کی وجہ سے نہیں، بلکہ یہ اس حسینی طوفان کی تیاری ہے جو باطل نظام کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دے گا۔ ہم اپنے امیرِ محترم کے شانہ بشانہ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
عشق کی دنیا میں نفع نقصان نہیں دیکھا جاتا، یہاں تو بس اسوہِ شبر و شبیر علیہ السلام دیکھا جاتا ہے۔ کربلا کے اسی جذبے کو لے کر امیرِ محترم کا ہر سپاہی میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
8شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی`*
(1) حضرت امام حسین
(2) حضرت عباس بن علی
(3) حضرت علی اکبر بن حسین
(4) حضرت علی اصغر بن حسین
(5) حضرت عبداللّٰه بن علی
(6) حضرت جعفر بن علی
(7) حضرت عثمان بن علی
(8) حضرت ابوبکر بن علی
Aslmualikum❤
Good evening🌹🌹🌹
https://t.co/1MtPJJ0rrh
ہر بجھنے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود
ایک احساس کو مردہ کر دیتا ہے،
کچھ لوگ ہمارا یقین مار دیتے ہیں
کچھ پیار
کچھ اعتماد
اور کچھ ہماری خوشیاں مار دیتے ہیں۔
💯🖤
https://t.co/vae6sPX9RY