ایک شہر میں پلازہ جل گیا اور زندہ لوگ جھلس گئے۔
دوسرے شہر میں ایک فنکشن میں ون ڈش قانون توڑا گیا۔
مجال ہے کہ اس نے حس عوام میں سے کسی نے احتساب کرنے کی تو دُور می بات کسی نے سوال بھی کیا ہو۔
ایسی قوموں کی حالت نہیں بدلتی۔
#KarachiFire
I am disturbed and concerned about the detention of Mahrang Baloch. She represents millions of voiceless people — women and children — who are facing human rights violations in Baluchistan and Khyber Pukhtunkhwa. It is her right to protest and speak out for the most vulnerable people — and she must be immediately released. I stand with Mahrang Baloch. #ReleaseMahrangBaloch
@afnanullahkh حرامزادو تُم لوگ اب اُس انسان کے پیچھے لگ گئے ہو۔ بس مُرشد کے بارے کچھ اچھے الفاظ کہنے کی دیر ہے اور تُم لوگ کُتوں کی طرح پیچھے پڑھ جاتے ہو۔
یہ سارے مادر پدر عمران خان سے نہ ملنے والی بات پر احتجاج کیوں نہیں کرتے؟
سب بُزدل اکٹھے ہو گئے ہیں اور اپنا اُلو سیدھا کرنے پر ہاتھ رکھا ہُوا ہے۔
#ReleaseImranKhan
یہ ہے اس فارم 47 والے کرائم منسٹر کی دوغلی پالیسی۔ دُنیا میں کسی کے اُٹھانے ہوں تو اپنے ذاتی اکاؤنٹ سےانگریزی اور دوسری زبانوں میں بولتا ہے اور جب مُلک میں کوئی حادثہ ہو تو دفتر والے اکاؤنٹ سے بولتا ہے اور وہ بھی اُردو میں۔
یہ ہے ان کی ساری اوقات۔
#jaffar_express
@AzmaBokhariPMLN نی کھوتیوں۔کوئی کم تے ٹھیک کر لیا کرو۔پیسے کھائی جاندے او
ایڈیٹنگ والا ہی بندہ پروفیشنل ڈھونڈ لینا تھا۔ پہلی گیند پر شارٹ کسی اور سائیڈ پر ماری ہے اور گیند کہی اور ہوا میں اُڑا دی ہے۔
صحیح ٹک ٹاک والا سین بنایا ہُوا ہے۔
ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔