یہ کام بار بار پاکستان میں تکرار ہوا ہے اور ہورہا ہے۔ یہ حماقتِ محض ہے اور ملت وملک کے حق میں خوفنا ک جرم ہے جو کیا جارہا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
پاکستانی اورافغانی طالبان کو الگ الگ سمجھنا بہت بڑی منافقت یا سادگی و بےوقوفی ہے۔۔ افغانی اور پاکستانی طالبان، ایک ہی دھڑا ہے۔۔۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
دہشت گردی ملک سے مکمل ختم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اسکی 3 جڑیں کاٹی جائیں!
تکفیری سوچ ۔ سیاسی سرپرستی۔ عربی پیسہ ۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
ناصبی ۔ اہل سنت کے ترجمان نہیں، یہ کسی بھی مسلک کے ترجمان نہیں ہیں۔ انکا تعلق نہ دیوبندیت سے ہے نہ بریلویت سے۔۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
@syedzuhaerxha "فتنۃ الخوارج کا خاتمہ کرنا ہے تو صرف سرحدی پناہ گاہیں نہیں، داخلی فکری پناہ گاہیں بھی بند کرنا ہوں گی۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ وہی ہے جو فرقہ واریت، تکفیریت او�� مسلح تشدد کو ایک ہی زنجیر کے مراحل سمجھے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد