A follower of Hazrat Muhammad S.A.W, a religious Muslim, a patriotic Pakistani🇵🇰, a responsible citizen.The one who raises the voice of truth. Social Activist
ھم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ھے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ھونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ھے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ھیں۔
سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ھے ھم بار بار اس کی نشاندھی کررھے ھیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاھرہ کرنا ھوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ھوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔
ھم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ھوئے ان میں قیمتی جانوں کے ��یاع پر افسوس کرتے ھوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ھیں
اسلامی امارت افغانستان کا جواب
پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے بیان پر
اسلامی امارتِ افغانستان پاکستان کی جانب سے 11 اکتوبر 2025 کو جاری کردہ بیان پر اپنا مؤقف واضح کرنا چاہتی ہے۔
افغانستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ تمام ممالک کو ��پنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی معاملات میں غیر مداخلت کا حق حاصل ہے۔ افغانستان نے ہمیشہ برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات اور باہمی احترام پر مبنی روابط کے قیام کے لیے کوشش کی ہے۔
1. بھارت-افغانستان مشترکہ اعلامیہ:
افغانستان کی بھارت کے ساتھ بات چیت اور جاری اعلامیہ بین الاقوامی تعلقات کے دائرے میں آتا ہے، جس کا مقصد صرف علاقائی تعاون، تجارت، استحکام اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اس کا کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال کا کوئی ارادہ یا مقصد نہیں۔ افغانستان کسی بھی ایسے موقف یا بیان سے اجتناب کرتا ہے جو کسی ہمسایہ ملک کی خودمختاری یا حساس معاملات پ�� منفی اثر ڈالے۔
2. دہشت گردی کے الزامات:
اسلامی امارت افغانستان واضح طور پر اعلان کرتی ہے کہ وہ کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دے گی۔ افغانستان نے بارہا یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی، تخریب کاری یا مداخلت کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ اگر پاکستان کو کسی مخصوص گروہ یا فرد کے حوالے سے خدشات ہیں تو افغانستان دوطرفہ بات چیت کے ذریعے اُن خدشات کے ازالے کے لیے تیار ہے۔
3. افغان مہاجرین کے معاملے پر:
افغانستان پاکستان کی اُس میزبانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو گزشتہ چار دہائیوں میں افغان مہاجرین کے لیے فراہم کی گئی۔ تاہم، مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے افغانستان یہ امید رکھتا ہے کہ یہ عمل انسانی وقار، رضاکارانہ واپسی اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہوگا۔
4. دوطرفہ تعلقات:
اسلامی امارت افغانستان ایک پرامن، مستحکم اور باہمی فائدے پر مبنی خطے کی خواہاں ہے۔ افغانستان پاکستان کے ساتھ تجارت، نقل و حمل، توانائی اور عوامی رابطوں کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام خوشحالی سے ہمکنار ہوں۔
افغانستان امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک سفارتی احترام، حقیقت پسندی اور اسلامی اخوت کے اصولوں پر عمل پیرا رہیں گے تاکہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام قائم ہو سکے۔
کابل
11 اکتوبر
ہماری اقلیت ہمارا فخر ہے
کامران مسیح کے مشن کی کہانی اس کے گھر والوں کی زبانی
ہمیں فخر ہے کہ اس نے اس ملک کی خاطر دشمن کے گھر میں نہ صرف گھس کے مارا بلکہ پاکستان ائر فورس کا نام دُنیا میں روشن کیا
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
الجزیرہ مصر کی اس محبت کو سلام
یہ بہت بڑی بات ہے کہ الجزیرہ نے اہل عرب تک پیغام پہنچانے باقاعدہ شہباز شریف کی تقریر کا ترجمہ کیا
پاکستان کی عزت آبرو و سلامتی ہمیشہ زندہ باد
Bilawal Bhutto Zardari is not just speaking for Pakistan, he’s shaping the narrative. His diplomatic engagements are restoring credibility and presence on the global front.
Indian media confirm that it was #India who urged US to intervene and arrange immediate ceasefire due to fear of further drastic military action by #Pakistan.
India TV: US President Donald Trump's big claim. 'India's revelations forced us to intervene. Jaishankar and Doval briefed the US on Pakistan's nuclear moves'
BIG NEWS! Indian media confirms that India rushed to beg the USA for intervention and push Pakistan for a ceasefire when India learned about Pakistan's nuke moves.
ڈسکہ کے شہریوں کی طرف سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش
پاکستان افواج کی طرف سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑنے پر ڈسکہ کی عوام سڑکوں پر نکل آئی
پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے