سکردو کے غیور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ 7 جون کو صرف تیر چلے گا، انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کے بعد میں اپنے ہاتھوں سے گلگت بلتستان میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کی طرز پر ایک ہاؤسنگ منصوبہ شروع کروں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے آپ کے مسائل، آپ کے مطالبات اور آپ کی آواز کو براہِ راست میرے پاس پہنچائیں گے، اور ہم مل کر گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔
ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ آپ کی خدمت، آپ کے حقوق کا تحفظ اور آپ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانا ہے۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
Chairman @BBhuttoZardari presenting #SindhVision , showing how the Sindh Government is transforming policy into meaningful progress for the people.
Sindh, under #PPP, keeps moving forward with strong leadership, real delivery, and visible results.
#SindhVision@BakhtawarBZ@AseefaBZ
We have always prioritized education, and since 2008, especially in Sindh, revolutionary measures have been taken to improve the quality of the education sector. As a result of these efforts, today the youth of Sindh are making Pakistan proud across the world
#SindhVision
گلگت:
سابق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے نگران وزیر اعلی جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے ملاقات کی
ملاقات میں حالیہ دنوں چیف سیکرٹری کی جانب سے نوکری سے برخاست کئے گئے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر کاشف کا معاملہ موضوعِ گفتگو رہا
وزیر اعلی نے یقین دہانی کروائی کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی .
سابق ڈپٹی سپیکر سابق رکن اسمبلی سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
جمیل احمد
۔میڈیا کوارڈینیٹر مزمل ملک
۔رضی اللہ رضوی رہنما پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ۔ثناءشمس رہنما پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ۔۔
@Raziullah_575
#گلگت
حافظ حفیظ الرحمن کو تنقید کرتے وقت صرف میں ہی نظر آتا ہوں۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے دورِ حکومت میں پی ایس ڈی پی کا ایک بھی پاور پروجیکٹ تعمیر نہیں کیا۔
رکن اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینٸر نائب صدر جمیل احمد کی طاہر رانا کے پروگرام'مذاکرہ'میں خصوصی گفتگو
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین گلگت بلتستان کی صوبائی صدر کلثوم مہدی نے ضلع غذر سے سابق سکریٹری مومن جان سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی تمام معزز شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
گلگت۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو جی بی ڈی ایم اے کی جانب سے شروٹ میں حالیہ سیلاب کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
اس موقع پر صوباٸی صدر پیپلزپارٹی گلگت بلتستان ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجدحسین ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود ہیں۔
#PPPSocialMedia@amjadhussainaza
وہ ولولوں کا تاجور وہ حوصلوں کا ترجمان
وہ دشمنوں کے واسطے ایک برق بے اناں
وہ منزلوں کی جستجو میں ہر گھڑی رواں دواں
وہ جس کے فکر آہنی کی زد میں صبح و شام تھا
وہ قائد عوام تھا وہ قائد عوام تھا
#SalaamShaheedBhutto
وزیر تاجور،،طاہر قریشی،قلب علی راجہ نادر پی پی پی کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے پہ مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ خصوصی طور پر ایس پی وصل صاحب کا بیٹا حاجی حیدر خان سابق وزیر جنگلات کا بھتیجا اور اسکا جانشین حاجی نسیم کو خوش آمدید کہتی ہوں۔
کلثوم مہدی صدر پی پی پی خواتین ونگ جی بی
اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ ممبر قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔۔ آمین
وہ جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور شدید بیمار ہیں۔