اگر کسی نے دشمن کے سامنے ایک بار پتلون اتارا تو بار بار اتارنے میں اس کو شرم نہیں آتی اس لئے اسنے ہر لڑائی میں یہی کام سرانجام دیا
جسکے طعنے پاکستانی قوم کو سننے پڑتے ہے
⭕ یہ ہے چرس کے سوٹے کے ساتھ بریگیڈیئر فائق چرسی
مظفرآباد میں بیٹھ کر نہتی کشمیری قوم کو گولیاں مار کر آنتڑیاں نکلوانے کی دھمکیاں دینے والا خبیث انسان ہے،
اس ملک اور خطے پر بہت خطرناک بادل چھا رہے ہیں، پرسوں یہاں ایک میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں دنیا بھر کے لوگوں کو یہ بتانے کے لیے بلایا گیا تھا کہ ہمارے ملک میں منرلز اور وسائل ہیں۔ خدا کو مانو، کیوں ملک کی قسمت سے کھیل رہے ہو؟ بالکل، یہ پاکستان کے وسائل ہیں، یہ پاکستان کے عوام اور صوبوں کے وسائل ہیں۔ مشورہ کریں، لوگوں کو اعتماد میں لیں اور اپنے عوام کو اس میں حصہ دار بنائیں۔ پاکستان پھلے پھولے گا اور ایک بہترین ملک بن جائے گا۔
ورنہ خدانخواستہ، جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور آج پھر کہہ رہا ہوں، تحریکِ تحفظِ آئین کی جانب سے ہم جو کچھ کہہ رہے ہیں، اسے ہر شریف آدمی کو ایک ڈوبتے جہاز کا ایس او ایس میسج سمجھنا چاہیے۔ہمارا جہاز ڈوب رہا ہے، اور یہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ ہم دنیا اور عوام کو بتائیں تاکہ اپنے ملک کو بچا سکیں۔
چیئرمین عمران خان کے منتخب کردہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی
@mubasherlucman پاکستانیوں فوجی غنڈہ ٹولے نے بےشمار ایسے کتے پالے یے صحافت میں عدالتوں میں بیوروکریسی میں اور قوم میں جو اس سے ملتے جلتے باتیں وقتا فوقتا کرتے رہتے یے آپ ایسے لوگوں کو کتے سمجھ کر نظرانداز کریں میرا خیال ہے کہ ملک میں جتنی بھی خرابیاں یے سب کے ذمہ دار یہ غنڈہ بےلگام فوجی ہے
@mubasherlucman پاکستان اس لئے زندہ ہے کیونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹم بنالیا اسکے ساتھ جو حرامذادگی فوجیوں نے کی وہ الگ کہانی یے ورنہ کسی ایک لڑائی میں اسنے فتح حاصل نہیں کی اگر بم نہ ہوتا تو پورا ملک ہار جاتے اور آپ کتے طرح گھومتے پھرتے ۔ کشمیر ، بنگلادیش ، سیاچن اور کارگل وغیرہ سب ہارچکے
🔴 افغانستان 🇦🇫 کا اعلیٰ تجارتی وفد بھارت 🇮🇳 پہنچ گیا، دوطرفہ تجارت اور افغان برآمدات بڑھانے پر بات چیت ہوگی
کابل / نئی دہلی: افغانستان کی وزارتِ صنعت و تجارت کے نائب وزیر مولوی احمداللہ زاہد کی قیادت میں ایک سرکاری وفد بھارتی حکومت کی دعوت پر بھارت پہنچ گیا ہے، جہاں وفد 45ویں انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر میں شرکت کرے گا۔
افغان وزارتِ صنعت و تجارت کے مطابق وفد میں نجی شعبے کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ دورے کے دوران افغان حکام کی بھارتی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔
ملاقاتوں میں افغانستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے، افغان مصنوعات کے لیے نئی بین الاقوامی منڈیوں کی تلاش، مشترکہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے امور زیرِ بحث آئیں گے۔
اس عالمی تجارتی نمائش میں افغانستان اپنی صنعتی و پیداواری صلاحیت، برآمدی مصنوعات اور کاروباری مواقع کو متعارف کرائے گا۔ افغان تاجروں کو بھارتی اور دیگر بین الاقوامی کاروباری اداروں کے ساتھ براہِ راست رابطوں اور نئے تجارتی معاہدوں کے امکانات تلاش کرنے کا موقع بھی ملے گا۔
بھارت کی 45ویں عالمی تجارتی نمائش 14 سے 27 نومبر تک نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں 11 ممالک کے نمائشی پویلین اور 3,500 سے زائد ملکی و غیر ملکی نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔
افغانستان کی اس شرکت کو اپنی برآمدات کے فروغ، نئی منڈیوں تک رسائی اور علاقائی و عالمی تجارتی تعلقات میں وسعت کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا نیا کھڑاک۔ کہتے ہیں کہ،
"ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بٹھائے رکھو۔ جوان آدمی ہے، ٹھیک ہے، پانچ سال بیٹھا رہے اور یہاں میوزیکل چیئرز کھیلی جائیں۔
فلاں کو چھ مہینے کے لیے وزیرِ اعظم بناؤ، فلاں کو پانچ مہینے کے لیے بناؤ، فلاں کے ساتھ یہ کرو۔
اگر اس میں تحریکِ انصاف کے لوگ بھی شامل ہیں، تو تاریخ ان سے ضرور پوچھے گی۔ "
Ayesha Saqib, martyred in Matiyal, Mirah, Rawalakot -aged 14.
Was this child a terrorist?
How does Pakistan justify the killing of a 14-year-old girl while claiming to protect Kashmiris?
Even schoolgirls are not spared under the occupation.
#AyeshaSaqib#PoJK#JusticeForPOJK #ChildVictim #PakistanAtrocities #IndiaStrong #KashmirFact
عمران خان نے پارٹی قیادت کو خیبر پختونخوا حکومت کے حصول کی کوششوں سے روک دیا ہے
ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومت کی واپسی کیلئے مزاکرات نہ کئے جائیں اگر یہ گورنر سے معاملات بہتر کرسکتے ہیں تو کرنے دیں صوبے میں حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں
انتظار پنچوتہ کی تبدیلی کی وجہ حالیہ سپریم کورٹ بار کے الیکشن بنے ہیں،26 وین 27 ویں ترمیم میں کچھ نہیں کر سکے،وکلاء کو متحد کرنے میں ناکام ہوئے،نیاز اللہ نیازی کا نام بیریسٹر گوہر نے دیا تھا،لطیف کھوسہ
https://t.co/5ji2RGZrA9