Analyst by mind, rebel by heart. Obsessed with Business, AI, Truth, Fitness, and Freedom. Here to speak what matters — boldly, beautifully, unapologetically.
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
یہ کل کی سہیل آفریدی کی پوسٹ ہے یہ کے پی کا منتحب وزیراعلی ہے اور کل ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ میں بیس پشتون لوگ مارے گے حالات چیک کریں دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی لاشیں لے جانے والی ایمبولینس پر دوبارہ حملہ ہوا تو اس سے بھی پولیس اہلکار مارے گے یہ پشتونوں کا خون ہے اور عین اس وقت جب پشتوں مر رہے تھے زخمی تھے صوبے کا وزیراعلی دہشت گردوں کو نہی وفاق کو للکار رہا تھا
یہ کیسی سنگ دلی ہے کیا پشتون خون اتنا سستا ہے ؟
@ShamaJunejo I am not here to answer every idiotic Qs. Here Brutality means closure of Roads due to some stupid Long March. Why state makes me suffer if I am not creating any mess for it? Why I am paying for the actions of other? State should sort this out at her end instead of mine. .
@ShamaJunejo It's not software update, its state's brutality that compell someone to endorse state's version of patriotism. In fact, the man in video is pointing his fingure on the social contract he made with state of Pakistan and the state (in his view) is not abiding by it. BE A JOURNALIST
اس عمر میں اتنی Sensible باتیں کرنے والے بچے کم ہی دیکھیں ہیں۔ یہ عمر تو بچے موبائل فون پر گیمز کھیلنے میں گزار دیتے ہیں جس میں یہ گلشن معمار کا چھوٹا بزنس مین کاروبار کررہا ہے۔
I resigned from Anthropic today. I spent the last three years doing pretraining research at both OpenAI and Anthropic. Neither company is acting responsibly. They are racing straight to self-improving superintelligence and gambling with our lives. More thoughts below.
نون لیگ کے ملک دشمنی پر مبنی معاہدے۔ IPPs کے بعد LNG کے بھی کپیسٹی چارجز، LNG آئے یا نہ آئے 15 ملین ڈالر ہر مہینے کپیسٹی چارجز دینے ہی دینے ہیں۔ IPPs اور LNG کپیسٹی چارجز تمام معاہدے نون لیگ نے کیئے۔🤨
پہلےکہا چینی زیادہ ہے،7 لاکھ 90 ہزار ٹن برآمد کردی۔کہا قیمت نہیں بڑھنے دیں گے ۔مگر پھر قیمت بڑھی تو 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنا پڑی۔ اب اسی درآمد کی گئی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن دوبارہ برآمد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔دیکھیے وزیربرائےفوڈ سیکیوریٹی کاموقف
آپ نے ہاکی کے کھیل میں کلیم اللہ سے سمیع اللہ کو گیند پاس کرنے کی کمینٹری تو سنی ہوگی ،وزیراعظم شہباز شریف بھی میدان سیاست کے “شہباز سینئر”ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیوشن ایونیو سے متعلق CDAکے حق میں فیصلہ دیا تو اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیئے فوری نوٹس لے لیا اور یکم مئی 2026 کو اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی ۔کمیٹی کی سفارش پر یکم جون 2026 کو مزید تحقیقات کے لیئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی جسے 60دن میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔یہ مدت پوری ہونے کے بعد بال عدلیہ کی کورٹ میں جا پہنچی ہے کیونکہ اپارٹمنٹ مالکان حکم امتناع لے چکے ہیں اور عبدالحفیظ شیخ پاشا کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت جاری ہے ۔۔یوں راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔۔یہ کم بخت راوی تب بے چین ہوتا ہے جب کچی آبادی میں کسی غریب کا گھر گھرانا ہو
@Aadiiroy2@OfficialDGISPR
Sir, please take strict action against such anarchers and make an example out of them. Otherwise, get ready to face hatred of coming generation (TikTok viewership)
Very good advice given To Sahil Adeem keeps asking for sacrifices from other Pakistanis, make a small sacrifice and burn your Canadian passport
قیصر راجا بھی یہی کم از کم کر سکتا ہے کہ وہ اپنی سیکولر ملکا کا پاسپورٹ تو جلا سکتا ہے اگر وہ جہادی نہیں بننا چاہتا فلسطین کے لئے
غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی توجہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲