حضور ﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
صداۓ حق کو دبایا جا رہا ہے، لیکن ہم رکیں گے نہیں! ❌
صرف 2 دن میں میرے 6 اکاؤنٹس سسپینڈ کر دیے گئے کیونکہ ہم مظلوموں کی آواز بن رہے تھےلیکن یاد رکھیں... ایک آواز دباؤ گے تو سو آوازیں اور اٹھیں گی! ✊🇵🇰
#TLP کی آواز
🔗 ہمارے نئے اکاؤنٹس:
@LBK_4459@LBK_4462@LBK_4463@LBK_4458
قائـــدِ عظیمت🫀🥀 محرم آیا سب کو کربلا یاد آ گئی سب حسینی بن گئے😥
مگر 13 اکتوبر 2025 کے سانحۂ مریدکے
میں حق کا ساتھ دینے والے کتنے تھے؟
حسینی ہونا صرف نعرے لگانے کا
نام بلکہ ہر دور میں حق کے ساتھ
کھڑے ہونے کا نام ہے۔💯🏴
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
جب دین اسلام کے باغی تخت نشین ہوں، تو فکرِ حسین ہمیشہ میدان عمل میں نظر آتی ہے، جسکی گواہی حسینی مشن کے وارث دے رہے ہیں جو پچھلے 8ماہ سے پابندِ سلاسل ہیں۔
مگر افسوس جو لوگ دین کی پامالی دیکھنے کے باوجود ظالموں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں،وہ کس منہ سے حسینی ہونے کادعویٰ کرتے ہیں؟
X TREND REMINDER
23rd June 5pm
Who says Karbala has ended?
Join us in highlighting the Hussaini message of truth, steadfastness, and sacrifice while reflecting on the sacrifices of TLP under the leadership of Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi in service of the Deen and Ummah.
اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ
محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا۔