میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
Babar Azam appointed as white-ball captain
Following unanimous recommendation from the PCB’s selection committee, Chairman PCB Mohsin Naqvi has appointed Babar Azam as white-ball (ODI and T20I) captain of the Pakistan men's cricket team.
Welcome Back King as a white ball Captain 👑😍❤️❤️❤️😎😎😎😎😎
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنا دیا گیا.... بابر اعظم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے کپتان ہونگے
😍😍😍❤️❤️❤️
#BabarAzam#BabarAzam𓃵
اندر کی خبر… پاکستان کرکٹ بورڈ کی سیلیکشن کمیٹی کے آدھے سے زائد اراکین کا ووٹ بابراعظم کو ODI اور T20 کپتان مقرر کرنے کا ہے۔ دوسری طرف سیلیکشن کمیٹی میں ایسے بھی اراکین ہیں جو شاہین آفریدی کو T20 ورلڈکپ 2024 تک کپتان مقرر رکھنے کی رائے رکھتے ہیں۔ #PCB
تحریک انصاف کے دوستوں کو افضل ڈھانڈلہ مبارک ہو۔ بقول حماد اظہر فیصلہ عمران خان صاحب نے فرمایا ہے۔ ویسے راجہ ریاض اور نور عالم خان بھی برے لوگ نہیں ۔ اگر معافی مانگ لیں تو۔۔۔۔۔
Loading Loading Loading... Surprise is loading....
Babar and Rizwan both are in race... With same speed...
ابھی فیصلہ نہیں ہوا جب فیصلہ ہوگا تو فاختہ سب کو بتائے گی انشاءاللہ
#BabarAzam#MohammadRizwan