لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملت�� ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
گڈ مارننگ “ صبح کی پہلی بکواس
ہونا تو یہ چائیے کہ وزیراعلی پنجاب ایک پریس کانفرنس کریں کہ چالیس روپے اضافی لیوی کیوں لی جا رہی ہے ؟ اس پر سوال کریں پنجاب کی عوام کی چمڑی اتارے جانے پر سوال کریں
آپ جو پنجاب میں کر رہی ہیں اُس سب پر وفاق پانی پھیر رہا ہے کب تک ریاست بچانے معیشت بچانے جیسی گھسی پٹی باتیں کی جاتی رہیں گی ؟
سھیل آفریدی مراد علی شاہ سرفراز بگٹی بھی سوال کریں
لیکن بات وہی سب کا کہی نا کہی لگا ہے خاص کر اپوزیشن بے غیرت ہے جسے صرف اپنا مفاد ��پنا نیازی نظر آتا ہے
Where human rights lawyers are killed in their chambers,
Where judges get wrath on standing ground in cases volatile to the core.
This was an understandable outcome.
میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟