چیئرمین بلاول بھٹو زرداری: امیدِ سحر
پاکستان کی سیاست کا درخشندہ ستارہ، جو اپنے نانا کا عزم اور اپنی عظیم ماں کا حوصلہ لے کر میدانِ عمل میں ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نہ صرف ایک قدآور لیڈر ہیں، بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امیدوں کا محور اور وفاق کی مضبوطی کی علامت ہیں
#PPP
تعصب اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کو متحد ہو کر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے. رواداری, مذہبی آزادی اور مذاہب و ثقافتوں کے درمیان احترام پر مبنی مکالمہ ہی ایک پرامن اور باوقار دنیا کی بنیاد رکھ سکتا ہے
Islamophobia
They can’t play spin.
They can’t play pace.
Simply they can’t play, Congratulations #AqibJaved you have successfully destroyed #PCT. Well done
#PAKvsBAN#BabarAzam#Rizwan
آج یومِ شہادتِ حضرت علیؓ ہے۔ آپؓ کی زندگی حق، عدل شجاعت اور علم کا روشن مینار ہے حضرت علیؓ نے ہمیں سکھایا کہ سچ اور انصاف کے راستے پر ثابت قدم رہنا ہی اصل کامیابی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی سیرت سے رہنمائی لینے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
Not all heroes wore capes.
Remembering Abdul Sattar Edhi Sahib, the man who served humanity with nothing but love, dignity and compassion. May you rest in peace and may Allah be pleased with you. Ameen
#Edhi#Hero#Pakistani
انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔
انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے. اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں.
جوس سارا ماگو
امام حسینؑ کی شہادت حق کی سربلندی اور ظلم کے خلاف ابدی آواز ہے۔ کربلا نے سکھایا کہ سر کٹ سکتا ہے مگر حق پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
#حسینیت_زندآباد#ImamHussainAS
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ باطل کے خلاف خاموش رہنا ظلم کا ساتھ دینا ہے۔ حسینؑ نے اپنے لہو سے حق کو زندہ رکھا اور بتا دیا کہ باطل کے سامنے جھکنے سے بہتر ہے سر کٹا دینا۔ حسینؑ آج بھی ہر مظلوم کی آواز اور ہر ظالم کے خلاف بغاوت کی علامت ہیں
#Karbala#حسینیت_زندآباد
یومِ عاشورہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اگر حق بچانا ہو تو حسینؑ کی طرح ڈٹ جانا سیکھو۔ کربلا نے ثابت کیا کہ تلواریں طاقت نہیں ہوتیں، اصل طاقت حق اور حوصلے کی ہوتی ہے
#ImamHussainAS#حسینیت_زندآباد
👾Trinity PGC is recruiting👾
👾4 plugs / any fandom
👾Tuesday/Thursday/Friday
(weekends optional)
👾FOLLOW @trinitygxxc to get added
👾RT and REPLY to this tweet