@MuzzammilAslam3 13 سال میں ایک انڈر پاس بنا کر اتنی بھڑکیں مارتے ہو، اور جنہوں نے کئی دھائ انڈر پاس بنا لیے ہوئے ہیں وہ بھڑکیں نہیں مارتے بلکہ خوش ہوتے ہیں کہ عوام کی خدمت کا موقع ملتا ہے، ن والے کچھ کرتے ہیں تو جہاز حریدتے ہیں تم لوگ تو صرف کھاتے اور مال بناتے ہو
@AsadAToor اس ٹویٹ پر نا اسد طور کو لائیک ملے نا ویوز کیونکہ یہ ٹویٹ یوتھیوں کے لیے فائدہ مند نہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے اگر طور حکومت یا شریف خاندان کے خلاف ٹویٹ کرتا ہے تو پھر ویوز اور لائیک ملیں گے
کھوتے تم تو خود تباہ و برباد ہو چکے ہو، ن لیگ کو مٹاتے مٹاتے وہ خود لوگ ختم ہو گئے جو اس جماعت اور لیڈر کو ختم کرنے کے دعوے کرتے رہے، یہ جماعت شہزادے نواز شریف کی زندگی میں ختم ہونے والی نہیں یاد رکھنا
@aniqnaji
ن لیگ پہلے بھی نکالی گئی ہے پر اس مرتبہ یہ صرف حکومت سے نہیں نکلے گی، سیاست اور سماج سے بھی ہمیشہ کے لیے جائے گی۔
اس انجام کی ذمہ دار صرف اور صرف وہ خود ہے۔