بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
"میں ایک گیدرنگ میں بیٹھا تھا وہاں باہر کے ملک سے نہایت پڑھا لکھا مُہلک یوتھیا کہتا کہ اگر پاکستان پر کسی اور ملک کی فوج قبضہ کرے گی تو لوگ اسے ویلکم کریں گے"
یعنی یہ اس حد تک غدار ھو چُکے ہیں کہ اگر انکا لیڈر وزیراعظم نہیں بنے گا تو یہ پاکستان پر کسی اور ملک کی فوج کا قبضہ کروانے کو تیار ہیں.
ٹرمپ ایک سیدھا اور سچا انسان ہے
ناظرین ٹرمپ کی انتخابی مہم امریکی عمرانیوں نے چلائی اور پاکستانی عمرانی ہمیں رچرڈ گرینل کی ٹوئٹ کے امپریشن دکھایا کرتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ عمران ٹرمپ کی “ الپ “ برداری تقریب میں مدعو ہوگا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ،گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے ،لوٹا ہوا دو سو ارب ڈالر واپس لانے اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کو خودکشی قرار دینےجیسےنعروں کےبعد پیش خدمت ہے کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی اسمبلی اجلاس کا چورن !کارکردگی کی بجائے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا دھندہ اسے کہتے ہیں۔
Trump is only using abuse to articulate what has always been the US policy: hold every country, every race except Israel in utter contempt. Other Presidents couched "crazy bastards" in doctrinal terms. Trump's lowliness doesn't allow such pretensions. Also blowing up countries has been the cornerstone of the US policy beyond borders for countless decades. Remember: the US is the ONLY country in the world to have thrown 2 NUCLEAR BOMBS on 2 cities to test their impact. What makes you think Trump won't do the same in Iran? Especially since two Arab countries have egged him on to consider the option. Trump is not the worst of the US. He is the US.
اورنج ٹرین کا ٹکٹ کاؤنٹر بند ہے
اورنج ٹرین کا سفر عوام مفت کر رہی ہے
یہ وہ پھل ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کسی اور صوبے میں عوام کو یہ سہولت آج مل رہی ہے ؟
اسی طرح الیکٹرک بسوں کا سفر بھی فری ہے
شکریہ وزیراعلی پنجاب 🙌🏻🙌🏻
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
Absolute humiliation for the US military. Former CIA Officer Larry Johnson reveals Iran shot down an F-15, two Blackhawks, two C-130s, four Little Birds, and an A-10 Warthog in a single day. 400 million dollars of US aircraft completely obliterated!