ابو کے بغیر پہلی عید۔۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
میری درخواست سب دوستوں سے کے ان کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ شکریہ
میں آغا شیخ سرور ایران کی حمایت کرتا ہوں
حماس کی حمایت کرتا ہوں
حزب اللہ کی حمایت کرتا ہوں
پاکستان زندہ باد فلسطین زندہ باد ایران زندہ باد
اسرائیل مردہ باد
امریکہ مرد اباد
یہ وہ لڑکا ہے جس نے نیپال میں انقلاب لایا🚨
اس نیپالی طالبعلم نے مارچ 2025 میں"جے نیپال" کے عنوان سے تقریر کی، اور اس کے چھ مہینے بعد پورے نظام کو گرادیا اور نظام کا وارث بن گیا ہے !!