پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
بھارت میں چار سال بعد پٹرول کی قیمتوں میں 3روپے اضافہ اپوزیشن کا شدید احتجاج
یہاں ہر ہفتہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا جاتا ہے پھر بھی اپوزیشن خاموش ہے
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام جدید دور میں بھی بنیادی سہولت یعنی موبائل نیٹ ورک سے محروم ہیں۔ طلبہ، کاروباری افراد اور عام شہری سب متاثر ہو رہے ہیں۔ فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
#FixMalakandNetwork
آخر کب تک؟
ملاکنڈ ڈویژن میں خراب نیٹ ورک عوام کیلئے عذاب بن چکا ہے۔
حکومت فوری نوٹس لے اور ہمیں مستحکم، تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرے۔
#FixMalakandNetwork#MalakandNeedsInternet
*_♦️جنگ کا سب سے زیادہ فائدہ دنیا میں پاکستان نے اٹھایا ہے پوری دنیا میں سب سے زیادہ پیٹرول پاکستان نے مہنگا کر کے حکومتی خسارے پورے کیئے ہیں گلوبل ڈیٹا اس کی تصدیق کرتا ہ🇵🇰
پنجاب کے تقریبا ہر شہر میں جاز نے فائیو جی شروع کر دی ہے لیکن پختونخوا کے ایک شہر سے بھی فائیو جی کی خبر نہیں آئ حالانکہ پی ٹی اے چیرمین پختونخوا سے ہے۔ یہ صرف یہاں سے بھرتیاں کرتے ہیں سہولیات نہیں دیتے اور ایسے شخصیات کو نوکری دیتے ہیں جو یہاں کے عام آدمی کو پسماندہ رکھے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما،امن کی توانا آواز، مولانا خانزیب ٹارگٹ کلنگ میں شہید کردئے گئے 💔💔
یہ باجوڑ،عوامی نیشنل پارٹی، پختون قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہے،یہ بدترین درندگی ہے،اس درندگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، باجوڑ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، عوامی نیشنل پارٹی سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، شہید مولاناخانزیب کے خاندان سےتعزیت کرتاہوں،اس کی براہ راست ذمہ داری سیکورٹی اداروں، وفاقی، صوبائی حکومتوں پر عائد ہوتی ہیں، خیبرپختونخوا قتل گاہ بن چکا ہے۔پختونوں کی سیاسی لیڈرشپ، علماء، جرگہ مشران، سماجی کارکنان بے دریغ قتل کئے جارہے ہیں
پختونوں کوامن دو،
پختونوں کوجینےدو۔
فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر سابق سنیٹر مشتاق احمد خان کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پاس سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسرائیل کی دہشت گردی کی مذمت تو دور کی بات موجودہ حکومت نے فلسطین کا پرچم لہرانے پر مقدمہ درج کر لیا حیرت کی بات ہے لمہ فکریہ ہے۔
@SenatorMushtaq
دنیا بھر میں WHATSAPP کے دو ارب سے زائد active users ہیں
لیکن 99 فیصد اس سے بھرپور استفادہ نہیں کرپاتے
واٹس اپ کی یہ 12 Tricks آپ کے بہت کام آسکتی ہیں :👇