مسلمان عیسائی یہودی مل کر دجال کےآنے سے پہلے لڑیں گیں۔
اسرائیل سعودی عرب، مصر امریکہ کے ساتھ مل کر حدیث کے مطابق بتا رہیں ہیں کہ اتنے لوگ ہلاک ہونگیں ، یہ نقشہ پورا ہوگا۔ ایٹم بم تک کی بات ڈاکٹر اسرار نے کی ہے۔
یہ کس قسم کا قاری ہے جس نے یہ آیت نہیں پڑھی"بے شک یہود نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے"
امریکہ کو اپنی فضائی اڈےاستعمال کرنی بند کردو تو ایران بھی حملے روک دے گا
#Iran#Israël
أي نوع من القراء هذا الذي لم يقرأ هذه الآية: "إن اليهود والنصارى لا يمكن أن يكونوا أصدقاءكم"؟ امنعوا أمريكا من استخدام قواعدكم الجوية، وستتوقف إيران عن الهجوم أيضاً