انصافنیز نے کسی صحافی یا سیاستدان کے پیچھے لگ کر کسی بھی طرح کی کمپین کا حصہ نہیں بننا
2018 میں میڈیا کے پیچھے لگ کر ہم اپنا بہت نقصان کر چکے ہیں
عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے
فیصلے بھی وہی ہوں گے جو عوام کے لیڈر عمران خان کریں گے
According to form 45 : ( District Central )
Na 247 : Pti
Ps 122 : Pti
Ps 123 : Ji
Ps 124 : Ji
Na 248 : Pti
Ps 125 : Pti
Ps 126 : Ji
Na 249 : Pti
Ps 127 : Pti
Ps 128 : Ji
Na 250 : Pti
Ps 129 : Pti
Ps 130 : Pti
Total Votes
PTI : 322,737
Ji : 195,440
Mqm : 68,242
Results has been challenged in Court by Pti and Ji
InshahAllah we will get back our seats and serve Dist Central with loyality and honour!
#SayNoToCorruption #KarachiRejectsMQM #MandatemafiaNamanzoor
9 مئی جس کا چالان آج 9 ماہ بعد بھی نامکمل ہے مگر اس وجہ وجہ سینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ روپوش اور گرفتار لوگوں نے اگر کچھ غلط کہا تو 9 ماہ بعد بھی ثبوت کیوں پیش نہیں کیے جارہے؟
الجزیرہ کی فیملیز کے حوالے سے رپورٹ
ابھی ایک تحریک انصاف کے ایم پی اے سے بات ہوئی۔ اسے اسحاق ڈار کا فون آیا اور اس نے کہا ابھی آپ کو ایک اور بندہ فون کرے گا پیسوں کے لئے۔ پھر فون آیا اور تیس کڑور کی آفر ہوئی۔
اے پئی جے نون لیگ دی ساری سیاست۔ فارم 47 کی دھاندلی سے بھی بات نہیں بنی ان کی۔
Exclusive video of attack on RO Office NA 128 by goons of IPP. Which disrupted form 45 consolidation proceedings. Despite being in huge numbers punjab police failed to tackle them. Police infact under supervision of SP model town Irtiza forecffully evicted @salmanAraja and me from RO Office. Later RO Issued order of eviction to support what police has done. And as a result we were not allowed to participate in proceedings and Form 47 was issued secretly in our absence. None of the attackers have been arrested so far, no FIR is on the record.
AL Jazeera Tv نے یاسمین راشد کے حلقے میں کی گئی الیکشن دھاندلی پر میڈیا رپورٹ جاری کر دی الیکشن 2024 میں الجزیرا ٹی وی کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے #RiggingAgainstPTI
نون لیگ ختم ہو چکی ہے۔ پنجاب تحریک انصاف کا قلعہ ہے اب۔ صرف یہ ہی نہیں اگلا الیکشن بھی ہم 2/3 اکثریت سے جیتیں گے انشاللہ۔
ہمارے منتخب ممبران میں سے جو پیسے لے گا اس کی نااہلی کے لئے عدالت جائیں گے۔ ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں اور یہ سارے ممبر اسمبلی میں بیٹھیں گے انشاللہ۔