اگلا جیل میں بیٹھا ہے ‼️
اور اس کی ایک پوسٹ پر عوام نے 87 کروڑ سے زیادہ رقم جمع کروا دی ہے
اور یہ بے شرم اس پر الزام لگاتے ہیں گھڑی چوری کا!
ڈوب کے مر جاؤ بے شرم۔۔
نوکر و نوکرانیاں دن رات جن بیانات پر ثبوت دے رہے تھے کہ
ان کے لئیے ایک بندہ نہیں نکلے گا
کسی نے ریلیوں کو منہ نہیں لگایا
سٹریٹ موومنٹ پر چار بندے نہیں
مگر پھر لانگ مارچ روکنے کے لئیے پریس کانفرنسز،دھمکیاں، کنٹینرز، پرچے،گرفتاریاں، اغواء،تشدد۔
اپنے ہی بیانوں کی نفی۔ بھئی واہ۔
The sons of Imran Khan have accused Pakistan’s powerful army chief of a “personal vendetta” against the incarcerated former prime minister and expressed fears their father is being “slowly killed” in prison. https://t.co/Epr4FVUo6k
علیمہ خان گرفتاری سے پہلے 🚨
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گرفتاری انتہائی شرمناک فعل ہے۔ اس بار تو حکومت بہت زیادہ خوف زدہ ہے لانگ مارچ سے۔۔ تاریخ کا بد تریں کریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ ۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
بابا جی فرماتے ہیں یہ جو لانگ مارچ کے راستوں میں ریت کے ڈھیر لگے ہیں اُنہیں شاپروں میں بھر کر سامنے کھڑے محسن نقوی کے پُتروں کے اوپر دے مارنا ہے تاکہ ریت بھی ضائع نہ ہو اور رستہ بھی کلئیر ہوجائے @sahmed850 😜✌️✌️
کل تک حکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے اپنی طاقت کی لامحدود حدود بتا رہی تھی، اور آج گھروں کی عورتوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ آخر احتجاج سے اتنا گھبراہٹ کیوں ہے؟
علیمہ خانم کی ایک کالے قانون کے تحت گرفتاری اس فسطائی نظام کے چہرے پر ایک اور دھبہ ہے۔ یہ گرفتاری بغیر کسی الزام کے کی گئی ہے۔ بغیر جرم و الزام گرفتاری آئین کی روح پر حملہ ہے۔ علیمہ بی بی اور اس سیاہ قانون کے تحت گرفتار پورے ملک میں سینکڑوں بے گناہوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
کارکن حراست میں مرگئے
تیل میں تل گئے
گھر ٹوٹ گئے خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی
کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے @BBhuttoZardari جو کہتے تھے
تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سیکھایا ہوگا۔
کبھی بھی اس چیز کی ترویج نہیں کی کہ کوئی ایک بھی معصوم ، نہتا ریاستی تشدد کا نشانہ بنے یا خدانخواستہ اسکی جان لے لی جائے۔ ماورائے عدالت قتل کی کبھی حمایت نہیں کی جرم چاہے کتنا بھی سنگین ہو۔ نہ کسی بلوچ کو نہ کسی پشتون کو نہ کسی ٹی ٹی پی والے کو نہ پاک فوج کے کسی افسر یا سپاہی کو گولی کا نشانہ بننا چاہیے۔ زندہ رہنا سب کا حق ہے سے بڑا حق ہے۔ کبھی نہیں چاہوں گا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ کسی ایسی مشکل میں پھنسے کہ کسی ایک بھی معصوم شخص کی جان چلی جائے۔
چھبیس نومبر کے لانگ مارچ سے پہلے غلط فہمی تھی کہ فوج اس قدر بے حس نہیں ہوگی کہ دارالحکومت کے وسط میں گولی چلا دیں گے۔ غلط فہمی دور ہوئی۔ فوج اب بھی وہی کرے گی جو پہلے کیا تھا۔ دوچار دس بیس پچاس لوگ مارنے پڑے تو مار دیں گے۔ بندوقوں کے سامنے کون نہتا ٹھہر سکتا ہے؟ ظاہر ہے لوگ منتشر ہوجائیں گے۔
خوف ، تشدد ، وحشت اپنی جگہ تحریک انصاف نے چار سال تنظیم بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ، نیٹ ورکنگ کے لیے کچھ نہیں کیا ، لوگوں کے اندر آگاہی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ خط کے زمانوں میں دنیا میں ایسی ایسی تحاریک چلیں ، ایسی ایسی زیر زمین کو آرڈینیشن ہوئی کہ پڑھ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انکرپٹڈ میسجز کے دور میں تحریک انصاف کچھ نہیں کرپائی۔ یہ ناکامی ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں؟ خاموشی سے سب دیکھتے رہیں؟ بددعائیں دیتے رہیں؟ اللہ کی مدد کا انتظار کرتے رہیں؟ نہیں آئے گی۔ اللہ کی مدد کمزوروں اور بزدلوں پر ، گھر بیٹھے ہووں پر نہیں آتی۔ گھر بیٹھے ہووں پر صرف موت آتی ہے۔ آہستہ آہستہ سب پر آتی ہے۔ صرف وقت کا فرق ہے۔
اس سب میں پاکستانیوں کے پاس بس ایک رستہ ہے۔ طاقتور کو شل کرنا۔ اسے خوفزدہ کرنا۔ ہم پرامن جدوجہد والے ہیں۔ ہماری تعداد دشمن کو ڈرا سکتی ہے۔ دس بیس ہزار لوگ نکلیں گے تو فوج دس بارہ کو مار کے منتشر کردے گی۔ دس بیس لاکھ نکلیں گے تو فوج سرینڈر کردے گی۔ ہم اکسا نہیں سکتے۔ بزدلی کے طعنے نہیں دے سکتے۔ کیونکہ ہم خود بزدل ہیں۔ لیکن اتنا اظہار ضرور کرسکتے ہیں کہ جب تک میں آپ ہم سب نہیں نکلیں گے کچھ بھی بدلنے والا نہیں۔
وما علینا الی البلاغ