میں چاہتا ہوں وہ پھول جو آپ میری قبر پر میرے بعد رکھنے کا سوچتے ہیں، زندگی میں ہی دے دیں تو مجھے بے حد خوشی ہوگی، اور وہ جذبات جو میرے جانے کے بعد ظاہر کرنے ہیں، انہیں میرے جیتے جی کہہ دیں تاکہ آپ جیسے عزیزوں کے احساسات کی سچائی محسوس کر سکوں۔
اقتباس